تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"watchdog" کے متعقلہ نتائج
watchdog کے لیے اردو الفاظ
watchdog کے اردو معانی
اسم
- رکھوالا کتا
- گھر اور جائیداد کی حفاظت کے لیے رکھا ہوا کتا
- وہ شخص جو بطورِ مربی، محافظ یا سرپرست کام کر رہا ہو
- غیر قانونی طور پر سرپرست کے فرائض انجام دینے والا شخس
فعل متعدی
- کسی کے لیے بطورِ سرپرست یا محافظ فرض انجام دینا
watchdog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रखवाला कुत्ता
- घर और जाएदाद की हिफ़ाज़त के लिए रखा हुआ कुत्ता
- वो शख़्स जो ब-तौर-ए-मुरब्बी, मुहाफ़िज़ या सरपरस्त काम कर रहा हो
- गै़र-क़ानूनी तौर पर सरपरस्त के फ़राइज़ अंजाम देने वाला शख़्स
सकर्मक क्रिया
- किसी के लिए ब-तौर-ए-सरपरस्त या मुहाफ़िज़ फ़र्ज़ अंजाम देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (watchdog)
watchdog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔