تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warm" کے متعقلہ نتائج

warm

سینکْنا

warm work

گرم کاری، کام وغیرہ جس میں محنت کی وجہ سے جسم میں گرمی آجائے۔.

warm front

گرم آگا، گرم ہوا کا آگے بڑ ھتا جھو نکا۔.

warm-up

ورزش کی تیاری

warm-hearted

دوسْتانَہ

warm-heartedness

گرم جوشی

warm blooded

گرم خون والا

warm over

دوبارہ گرم کرنا

warm-bloodedness

گرم خونی

ورما

ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

warmly

گرم دلی سے

warmth

جوش

ورما شرما

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

warming

warm کے لیے اردو الفاظ

warm

wɔːm

warm کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی، فعل لازم

  • گرم
  • حار
  • اوسط درجہ گرمی کا حامل یا گرمی دینے والا
  • کسی قدر گرم درجۂ حرارت پر یا کسی قدر گرم درجۂ حرارت کا
  • نسبتاً گرم درجۂ حرارت کی خصوصیت کا حامل
  • کسرت یا تکان کے سبب جسمانی گرمی کا احساس رکھنے والا
  • گرمی کا احساس پیدا کرنے والے
  • گرم جوشی، جذبات، زندہ دلی یا ہمدردی کی خصوصیات کا حامل یا مظہر
  • پُر تپاک یا محبت بھرا
  • گہرے طور پر وابستہ یا بے تکلف
  • برہم، چڑچڑا یا ناراض
  • چست، مستعد، زندہ دل، تیز و طرار یا طاقتور
  • تیز یا تازہ
  • گرمی کا خیال دلانے والے جیسے رنگ، سرخ یا زور
  • (بول چال) کسی پوشیدہ چیز کا حقیقت کے قریب، جیسے مختلف کھیلوں میں
  • تکلیف دہ یا ناخوش گوار
  • گرم کرنا
  • بر انگیختہ کرنا
  • لگن، جذبہ اور جوش پیدا کرنا
  • ہمدردی کے جذبات سے متاثر کرنا
  • گرم ہونا
  • لگن، جذبہ اور جوش کا پیدا ہونا
  • کسی کے لیے ہمدردی کا جذبہ پیدا ہونا
  • (بول چال) ہمدردی
  • گرم جوشی

warm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • गर्म
  • हार
  • औसत दर्जा गर्मी का हामिल या गर्मी देने वाला
  • किसी क़द्र गर्म दर्जा-ए-हरारत पर या किसी क़द्र गर्म दर्जा-ए-हरारत का
  • निस्बतन गर्म दर्जा-ए-हरारत की ख़ुसूसियत का हामिल
  • कसरत या तकान के सबब जिस्मानी गर्मी का एहसास रखने वाला
  • गर्मी का एहसास पैदा करने वाले
  • गर्म-जोशी, जज़्बात, ज़िंदा-दिली या हमदर्दी की ख़ुसूसियात का हामिल या मज़हर
  • पुर-तपाक या मोहब्बत भरा
  • गहरे तौर पर वाबस्ता या बे-तकल्लुफ़
  • बरहम, चिड़चिड़ा या नाराज़
  • चुस्त, मुस्त'इद, ज़िंदा-दिल, तेज़-ओ-तर्रार या ताक़तवर
  • तेज़ या ताज़ा
  • गर्मी का ख़याल दिलाने वाले जैसे रंग, सुर्ख़ या ज़ोर
  • (बोल-चाल) किसी पोशीदा चीज़ का हक़ीक़त के क़रीब, जैसे मुख़्तलिफ़ खेलों में
  • तकलीफ़-देह या नाख़ुश-गवार
  • गर्म करना
  • बर-अंगेख़्ता करना
  • लगन, जज़्बा और जोश पैदा करना
  • हमदर्दी के जज़्बात से मुतअस्सिर करना
  • गर्म होना
  • लगन, जज़्बा और जोश का पैदा होना
  • किसी के लिए हमदर्दी का जज़्बा पैदा होना
  • (बोल-चाल) हमदर्दी
  • गर्म-जोशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warm)

نام

ای-میل

تبصرہ

warm

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone