تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ward" کے متعقلہ نتائج
ward کے لیے اردو الفاظ
ward کے اردو معانی
فعل متعدی
- توڑ کرنا
- رد کرنا
- بچانا
- دیکھ بھال رکھنا
- وار روکنا
- پہلو بچانا، مثلاً مکّے کے وار سے اپنے آپ کو ایک طرف ہٹا کر بچا لینا
- اثر زائل کرنا
اسم
- محافظت
- حفاظتی عمل
- تیغ بازی وغیرہ میں بچاؤ کے لیے کوئی حرکت یا قدم
- زیرِ حفاظت ہونے کی حالت یا کیفیت
- پابندی
- ملکیت
- سرپرستی
- تولیت
- وہ جو زیرِ حفاظت ہو، خصوصاً کوئی نابالغ یا دماغی طور پر معذور جسے زیرِ تولیت رکھنا ضروری ہو
- کوئی سیاسی وارڈ یا حلقہ بندی، جو انتخابات یا انتظامی سہولت کے لیے بنایا گیا ہو شہری سہولتوں کی بہم رسانی کے لیے کوئی علاقہ مختلف حصوں میں تقسیم کیا گیا ہو
- کسی ہسپتال یا قید خانے کا کوئی حصہ یا کمرہ
- تالے کے اندر دھات کے بنے ہوئے دندانے جو ایسی چابی کو تالے میں نہ جانے دیں جس میں اس کا تطابقی کھانچا نہ ہو
- تالے میں چابی کا تطابقی کھانچا
- مارمن کلیسا کی علاقائی تقسیم
- قلعے یا کسی حصار کے اندر صحن یا کُھلی جگہ
- انگلستان اور سکاٹ لینڈ میں پرگنوں کی علیحدہ علیحدہ تقسیم
ward के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तोड़ करना
- रद करना
- बचाना
- देख भाल रखना
- वार रोकना
- पहलू बचाना, मसलन मुक्के के वार से अपने आप को एक तरफ़ हटा कर बचा लेना
- असर ज़ाइल करना
संज्ञा
- मुहाफ़ज़त
- हिफ़ाज़ती 'अमल
- तेग़ बाज़ी वग़ैरा में बचाओ के लिए कोई हरकत या क़दम
- ज़ेर-ए-हिफ़ाज़त होने की हालत या कैफ़िय्यत
- पाबंदी
- मलकिय्यत
- सरपरस्ती
- तौलियत
- वो जो ज़ेर-ए-हिफ़ाज़त हो, ख़ुसूसन कोई नाबालिग़ या दिमाग़ी तौर पर मा'ज़ूर जिसे जे़रे-ए-तौलियत रखना ज़रूरी हो
- कोई सियासी वार्ड या हल्क़ा-बंदी, जो इंतिख़ाबात या इंतिज़ामी सहूलत के लिए बनाया गया हो शहरी सहूलतों की बहम-रसानी के लिए कोई 'इलाक़ा मुख़्तलिफ़ हिस्सों में तक़सीम किया गया हो
- किसी हस्पताल या क़ैद-ख़ाने का कोई हिस्सा या कमरा
- ताले के अंदर धात के बने हुए दनदाने जो ऐसी चाबी को ताले में न जाने दें जिस में इस का तताबुक़ी खाँचा न हो
- ताले में चाबी का तताबुक़ी खाँचा
- मारमन किलीसा की 'इलाक़ाई तक़सीम
- क़िल'ए या किसी हिसार के अंदर सहन या खुली जगह
- इंग्लिस्तान और स्कॉटलैंड में परगनों की 'अलैहिदा 'अलैहिदा तक़सीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَرْد
دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی
wardrobe trunk
ٹرنک یا پیٹی جس میں خانے بنے ہوتے ہیں اور سلاخیں لگی ہوتی ہیں اور جو سفری توشہ خانے کا کام دیتا ہے۔.
وِرْد رَکھنا
کسی عمل یا وظیفے کو برقرار رکھنا، (کوئی عمل یا وظیفہ وغیرہ) مقررہ طریقے سے بلا ناغہ پڑھنا
viroid
پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
وَرْدی
پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ward)
ward
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔