تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"warden" کے متعقلہ نتائج
warden کے لیے اردو الفاظ
warden کے اردو معانی
اسم
- ناظر
- گورنر
- پاسبان
- نگران
- وہ شخص جو حفاظت، تحفظ اور بچاؤ کا ذمہ دار ہو
- وہ شخص جو کسی شے کی حفاظت پر مامور ہو بطورِ پاسبان
- رکھوالا یا محافظ
- دربان
- کسی قید خانے کا سب سے بڑا افسر
- ایک سرکاری ملازم، جو نگرانی یا انتظام کے لیے مقرر کیا گیا ہو، جیسے جنگلات یا شکار گاہ وغیرہ کے لیے
- بعض ریاستوں کے حلقے کا سب سے بڑا انتظامی افسر خصوصاً ریاست کونیکٹیکٹ میں
- (برطانوی) بعض تعلیمی مدارس اور کالجوں کا سربراہ
- کسی گلڈ کی مجلس حاکمہ کا رُکن
- کسی گرجے کا نگران
warden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नाज़िर
- गवर्नर
- पासबान
- निगरान
- वो शख़्स जो हिफ़ाज़त, तहफ़्फ़ुज़ और बचाव का ज़िम्मा-दार हो
- वो शख़्स जो किसी शय की हिफ़ाज़त पर मामूर हो ब-तौर-ए-पासबान
- रखवाला या मुहाफ़िज़
- दरबान
- किसी क़ैद-ख़ाने का सबसे बड़ा अफ़सर
- एक सरकारी मुलाज़िम, जो निगरानी या इंतिज़ाम के लिए मुक़र्रर किया गया हो, जैसे जंगलात या शिकार-गाह वग़ैरा के लिए
- बा'ज़ रियास्तों के हल्क़े का सबसे बड़ा इंतिज़ामी अफ़सर ख़ुसूसन रियासत कोनेकटिक्ट में
- (बर्तानवी) बा'ज़ ता'लीमी मदारिस और कॉलेजों का सरबराह
- किसी गिल्ड की मजलिस हाकिमा का रुक्न
- किसी गिरजे का निगरान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (warden)
warden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔