تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vitamin" کے متعقلہ نتائج

vitamin

ویٹامِن

نامیاتی مرکبات کے گروہ میں سے کوئی، جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور جن کی خفیف مقدارصحت کے لئے ضروری ہوتی ہے، حیاتین (وٹامن، جو رائج املا ہے)

وِٹامِین

وٹامن جو زیادہ مستعمل ہے

vitamin d

حیاتین ڈی (حیاتین د) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اورکیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔.

vitamin h

حیاتین ایچ (حیاتین ح)خصوصاً امریکا: BIOTIN ۔.

vitamin b

حیاتین بی ون (ب ۱) ۔.

vitamin m

خصوصاً امریکا حیاتین ایم (حیاتین م ) ۔.

vitamin c

حیاتین سی (حیاتین ج ) ۔.

vitamin k

حیاتین کے (حیاتین ک ) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو سبز پتّوں میں پائی جاتی ہیں اور خون کی بستگی کے عمل کے لیے لازمی ہیں ۔.

vitamin a

حیاتین اے (حیاتین الف) ۔.

vitamin e

حیاتین ای (حیاتین ی) ۔.

vitamin b complex

بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.

vitaminize

حیاتین آمیز بنا نا / کرنا، کسی چیز میں حیاتین کا اضافہ کرنا ۔.

vatman

بول چال: برط کے بندوبست پر مامور آب کاری اور محصول کا افسر۔.

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

vitamin کے لیے اردو الفاظ

vitamin

ˈvɪt.ə.mɪn

vitamin کے اردو معانی

  • نامیاتی مادہ
  • حَیاتِین

vitamin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नामियाती माद्दा
  • हयातीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

vitamin

ویٹامِن

نامیاتی مرکبات کے گروہ میں سے کوئی، جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور جن کی خفیف مقدارصحت کے لئے ضروری ہوتی ہے، حیاتین (وٹامن، جو رائج املا ہے)

وِٹامِین

وٹامن جو زیادہ مستعمل ہے

vitamin d

حیاتین ڈی (حیاتین د) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اورکیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔.

vitamin h

حیاتین ایچ (حیاتین ح)خصوصاً امریکا: BIOTIN ۔.

vitamin b

حیاتین بی ون (ب ۱) ۔.

vitamin m

خصوصاً امریکا حیاتین ایم (حیاتین م ) ۔.

vitamin c

حیاتین سی (حیاتین ج ) ۔.

vitamin k

حیاتین کے (حیاتین ک ) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو سبز پتّوں میں پائی جاتی ہیں اور خون کی بستگی کے عمل کے لیے لازمی ہیں ۔.

vitamin a

حیاتین اے (حیاتین الف) ۔.

vitamin e

حیاتین ای (حیاتین ی) ۔.

vitamin b complex

بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.

vitaminize

حیاتین آمیز بنا نا / کرنا، کسی چیز میں حیاتین کا اضافہ کرنا ۔.

vatman

بول چال: برط کے بندوبست پر مامور آب کاری اور محصول کا افسر۔.

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vitamin)

نام

ای-میل

تبصرہ

vitamin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone