تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"violet" کے متعقلہ نتائج

violet

ارغوانی رنگ

willet

شمالی امریکا کا ایک بڑا پانی میں چلنے والا پرندہ Catoptophorus semipalmatus ۔.

valet

خادم شخصی

wallet

بَٹْوا

velleity

ادبی: نیم دلی، کچا ارادہ جو عمل کا باعث نہ ہو ۔.

وَلتی

سائبان یا کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ جہاں سے مینہ کا پانی نیچے گرتا ہے، اولتی

وِلاَیَتی

غیر ملکی، اجنبی، ناواقف، انجان

وُلٹا

اُلٹا

وِلائِتی

رک : ولایتی جو درست املا ہے

وِلائِیتی

رک : ولایتی جو درست املا ہے

وِلاتی

ایک قسم کی تلوار ، شمشیر ، ولایتی ۔

وِلایَت

ولی ہونے کی حالت، خدا سے قربت، بزرگی، خدا رسیدہ ہونے کی حالت

وَلایَت

وِلاۃ

وِلات

حکومت ، اقلیم نیز شہر ، بستی ۔

violet کے لیے اردو الفاظ

violet

ˈvaɪə.lət

violet کے اردو معانی

  • بنفشہ
  • بنفشئی رنگ
  • وایولا کی قسم کی ایک بوٹی جو خاص طور پر نیچی اور تنے کے بغیر ہوتی ہے اور جس میں نیلے، ارغوانی، زرد، سفید اور رنگ برنگے پھول لگتے ہیں
  • ایک عام خوشبودار قسم کا پھول
  • ترنگا پینزی، جس کے پھول اکثر رنگ برنگے ہوتے ہیں
  • نیلا ہٹ لیے ہوئے ارغوانی رنگ

violet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बनफ़्शा
  • बनफ़शई रंग
  • वाएवला की किस्म की एक बूटी जो खासतौर पर नीची और तने के बगै़र होती है और जिस में नीले, अर्ग़वानी, ज़र्द, सफ़ैद और रंग बिरंगे फूल लगते हैं
  • एक आम ख़ुशबूदार किस्म का फूल
  • तिरंगा पीनज़ी, जिस के फूल अक्सर रंग बिरंगे होते हैं
  • नीला हिट लिए हुए अर्ग़वानी रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (violet)

نام

ای-میل

تبصرہ

violet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone