تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vine" کے متعقلہ نتائج

vine

بیل

wine

آب تَلْخ

winey

نشہ آور؛ شراب آسا، جو شکل صورت یا مزے میں شراب سے مشابہ ہو۔.

وَنّے

اُس نے ۔

وَنی

छोटा वन

وِینی

بَل دیے ہوئے بالوں کی لٹ

vane

دِیدبان

wane

گَھٹْنا

vina

وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].

vena

نَرمی

wanna

وضاحت:wanna غیر معیاری لفظ ہے اسے عام طور پرگفتگو یا تحریر میں استعمال نہ کرنا بہتر ہے۔.

weenie

کا متبا دل -.

wine bar

بار یا چھوٹا ریستوران جہاں بیشتر شراب ہی ملتی ہو، شراب گّدی۔.

wine tasting

انگوری شراب کو چکھ کر اس کے معیار کا اندازہ لگانے کا عمل، مے چشی۔.

wine writer

شراب نویس، کوئی شخص جو شرابوں کے موضوع پر لکھتا ہو (خصوصاً کوئی صحافی).

vine کے لیے اردو الفاظ

vine

vaɪn

vine کے اردو معانی

  • رز
  • بیل
  • تاک
  • لمبے اور نازک تنے کا کوئی پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا کسی کھمبے وغیرہ کے گرد لپٹ کر یا اپنے ریشوں اور تانتوں سے اسے مضبوطی کے ساتھ پکڑ کر اوپر چڑھتا ہے
  • ایسے پودے کا تنا
  • انگور کی بیل خصوصاً عام یورپی نسل (Vitis vinifera) کی جو عام طور سے شرابی انگور کے نام سے مشہور ہے

vine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रज़
  • बैल
  • ताक
  • लंबे और नाज़ुक तने का कोई पौदा जो ज़मीन पर फैल जाता है या किसी खंबे वग़ैरा के गर्द लिपट कर या अपने रेशों और तांतों से उसे मज़बूती के साथ पकड़ कर ऊपर चढ़ता है
  • ऐसे पौदे का तना
  • अंगूर की बैल ख़ुसूसन आम योरपी नसल (Vitis vinifera) की जो आम तौर से शराबी अंगूर के नाम से मशहूर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vine)

نام

ای-میل

تبصرہ

vine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone