تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wane" کے متعقلہ نتائج
wane کے لیے اردو الفاظ
wane کے اردو معانی
فعل لازم
- گھٹنا
- کم ہونا
- چھوٹا ہونا
- خصوصاً چاند کے روشن حصے کا بڑھنے کے بر عکس
- مختصر ہونا
- زوال پذیر ہونا
- رو بہ انحطاط ہونا، جیسے اہمیت یا قوت میں
- اختتام پذیر ہونا
- ڈھلنا
- اترنا
اسم
- انحطاطی دور
- چاند کے نورانی حصے کا زوال
- کمی
- اتار
- گھٹاؤ
- محاق
- کسی تختے کا ڈھلوان کنارہ جو لکڑی کے چھلکے کے اتر جانے یا متعلقہ جگہ پر لکڑی نہ ہونے یا گانٹھ نکل جانے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
wane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- घटना
- कम होना
- छोटा होना
- ख़ुसूसन चाँद के रौशन हिस्से का बढ़ने के बर-'अक्स
- मुख़्तसर होना
- ज़वाल-पज़ीर होना
- रू-ब-इंहितात होना, जैसे अहमियत या क़ुव्वत में
- इख़्तिताम-पज़ीर होना
- ढलना
- उतरना
संज्ञा
- इंहिताती दौर
- चाँद के नूरानी हिस्से का ज़वाल
- कमी
- उतार
- घटाव
- महाक़
- किसी तख़्ते का ढलवान किनारा जो लकड़ी के छिलके के उतर जाने या मुत'अल्लिक़ा जगह पर लकड़ी न होने या गाँठ निकल जाने की वजह से पैदा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وینا
ایک (عموماً) چار تاروں والا ساز جس کے سِروں پر کھونٹیاں اور تونبی ہوتی ہے (یہ کئی قسموں اور کئی تاروں پر مشتمل ہوتا ہے)
vina
وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].
vena cava
ورید اجوف ، عموماً ان دو وریدوں میں سے کوئی جو خراب (آکسیجن نکالا) خون دل تک پہنچاتی ہیں ۔.
وَنِیلا
ایک طرح کی خوشبو جو کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، ایک پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جو تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے اور جسے آئس کریم یا چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
wineberry
(الف) چین اور جاپان سے مخصوص ایک سخت کانٹوں والی جھاڑی Rubus phoenicolasius جس کے پتّے جھڑ جاتے ہیں، اس کے گول ننھے قرمزی پھل سالن میں پڑتے ہیں (ب) اس جھاڑی کا پھل۔.
vanilla
(الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.
وَینیڈِیَم
(کیمیا) ایک سخت سرمئی فلزاتی عبوری عنصر جو بعض کچ دھاتوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور بعض قسم کے فولادوں کو مستحکم بنانے کے لیے قلیل مقدار میں مستعمل (علامت V)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wane)
wane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔