تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vicar" کے متعقلہ نتائج

vicar

نائِب

وِکار

بدنمائی، خرابی، نقص، بُرائی، بکار

vicar apostolic

القابی پادری، کوئی رومن کیتھلک داعی یا القابی اسقف۔.

vicar of christ

خدا کا نمائندہ، نائب مسیح، خصوصاً پاپائے روم۔.

vicar-general

قسیس عمومی ، انگلستانی کلیسا کا عہدے دار جو انتظامی امور میں، خاص طو ر پر کسی اسقف کا ہاتھ بٹاتا یا نیابت کرتا ہو۔.

وَقاری

وقار سے متعلق یا منسوب، وقار کا

vicarage

فرائض یا جاگیر

vicariously

نہ طور نمائندہ

vicarious

نُمائِندَہ

vicarial

قسیسانہ، وکر سے متعلق یا وکر کی حیثیت سے بر سر خدمت۔.

vicariate

محلے کے پادری کا اختیار رکھنے والا

vicariousness

قائم مُقامی

vicarship

پادری کا ایک عہدہ

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وَقار جانا

عزت جانا، قدر و منزلت ختم ہو جانا

vicar کے لیے اردو الفاظ

vicar

ˈvɪk.ər

vicar کے اردو معانی

  • (انگلستانی کلیسا) ایسے کلیسائی حلقے کا پادری جسے بہت تھوڑی تنخواہ ملتی ہے جب کہ کلیسائی عشر کا بیشتر حصہ اس کا وصول کنندہ یا کلیسائی انتظامیہ لے لیتی ہے
  • کلیسائی حلقے کا پادری جس کے پاس کلیسا کے متولی یا ریکٹر کا عہدہ نہ ہو
  • (پروٹسٹنٹ اسقفی کلیسا) وہ پادری جو عبادت خانے کا نگران ہوتا ہے لیکن کلیسا کا نہیں
  • اسقف کا نائب جو علی العموم مشن یا چرچ کا نگران ہوتا ہے
  • (رومن کیتھولک کلیسا) وہ پادری جو دوسرے پادری کے نائب یا نمائندے کی حیثیت سے کلیسا کا منصبی کام انجام دیتا ہے
  • کوئی قائم مقام عہدیدار
  • نمائنده
  • وکار

vicar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (इंगलिस्तानी किलीसा) ऐसे किलीसाई हलक़े का पादरी जिसे बहुत थोड़ी तनख़्वाह मिलती है जब कि किलीसाई उश्र का बेशतर हिस्सा इस का वसूल कनुंदा या किलीसाई इंतिज़ामीया ले लेती है
  • किलीसाई हलक़े का पादरी जिस के पास किलीसा के मुतवल्ली या रेक्टर का ओहदा ना हो
  • (प्रोटैस्टैंट असक़फ़ी किलीसा) वो पादरी जो इबादत ख़ाने का निगरान होता है लेकिन किलीसा का नहीं
  • उस्क़ुफ़ का नायब जो अली अलामोम मिशन या चर्च का निगरान होता है
  • (रोमन कैथोलिक किलीसा) वो पादरी जो दूसरे पादरी के नायब या नुमाइंदे की हैसियत से किलीसा का मंसबी काम अंजाम देता है
  • कोई क़ाइम मक़ाम ओहदेदार
  • नुमाइंदे
  • वक़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vicar)

نام

ای-میل

تبصرہ

vicar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone