تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vicar" کے متعقلہ نتائج
vicar کے لیے اردو الفاظ
vicar کے اردو معانی
- (انگلستانی کلیسا) ایسے کلیسائی حلقے کا پادری جسے بہت تھوڑی تنخواہ ملتی ہے جب کہ کلیسائی عشر کا بیشتر حصہ اس کا وصول کنندہ یا کلیسائی انتظامیہ لے لیتی ہے
- کلیسائی حلقے کا پادری جس کے پاس کلیسا کے متولی یا ریکٹر کا عہدہ نہ ہو
- (پروٹسٹنٹ اسقفی کلیسا) وہ پادری جو عبادت خانے کا نگران ہوتا ہے لیکن کلیسا کا نہیں
- اسقف کا نائب جو علی العموم مشن یا چرچ کا نگران ہوتا ہے
- (رومن کیتھولک کلیسا) وہ پادری جو دوسرے پادری کے نائب یا نمائندے کی حیثیت سے کلیسا کا منصبی کام انجام دیتا ہے
- کوئی قائم مقام عہدیدار
- نمائنده
- وکار
vicar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (इंगलिस्तानी किलीसा) ऐसे किलीसाई हलक़े का पादरी जिसे बहुत थोड़ी तनख़्वाह मिलती है जब कि किलीसाई उश्र का बेशतर हिस्सा इस का वसूल कनुंदा या किलीसाई इंतिज़ामीया ले लेती है
- किलीसाई हलक़े का पादरी जिस के पास किलीसा के मुतवल्ली या रेक्टर का ओहदा ना हो
- (प्रोटैस्टैंट असक़फ़ी किलीसा) वो पादरी जो इबादत ख़ाने का निगरान होता है लेकिन किलीसा का नहीं
- उस्क़ुफ़ का नायब जो अली अलामोम मिशन या चर्च का निगरान होता है
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) वो पादरी जो दूसरे पादरी के नायब या नुमाइंदे की हैसियत से किलीसा का मंसबी काम अंजाम देता है
- कोई क़ाइम मक़ाम ओहदेदार
- नुमाइंदे
- वक़ार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vicar)
vicar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔