تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"varsity" کے متعقلہ نتائج

varsity

بول چال: برط (خصوصاً اسپورٹس کے حوالے سے) یونیورسٹی ۔.

verset

موسیقی: طرح بندی، ارگن ارغنوں کے لیے کوئی تمہیدی یا درمیانی وقفے میں بجایا جانے والا ٹکڑا۔.

وَرْسِٹی

یونیورسٹی کی تخفیف، جامعہ، دانش گاہ

وِراثَت

ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

وَرْشات

برسات، بارش، مینھ

وَحْشَت

رمیدگی، بھاگنا

وارَستَہ

بے فکر، بے پروا، بے نیاز، فارغ البال، آزاد

وِرَسْتا

(esp. of literature) monotonous

وَرْشاتی

برساتی، ورشات سے متعلق

وِراثَتی

وراثت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وراثت کا ، میراث کا ، ترکے سے متعلق ؛ موروثی ۔

وارَستی

رک : وارستگی جو درست ہے ۔

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وِراثَت سے

ترکے میں ، میراث میں

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

varsity کے لیے اردو الفاظ

varsity

ˈvɑː.sə.ti

varsity کے اردو معانی

اسم

  • ورزشی مقابلے میں کسی کالج، یونیورسٹی، سکول وغیرہ کی نمائندگی کرنے والی خاص یا درجہ اول کی ٹیم
  • (برطانوی، بول چال) یونیورسٹی

varsity के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वरज़शी मुक़ाबले में किसी कॉलिज, यूनीवर्सिटी, स्कूल वग़ैरा की नुमाइंदगी करनेवाली ख़ास या दर्जा अव्वल की टीम
  • (बर्तानवी, बोल चाल) यूनीवर्सिटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (varsity)

نام

ای-میل

تبصرہ

varsity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone