تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارَستی" کے متعقلہ نتائج

وارَستی

رک : وارستگی جو درست ہے ۔

وارَستَہ

بے فکر، بے پروا، بے نیاز، فارغ البال، آزاد

وارَستَگی

آزادی، وارستہ ہونا، فارغ البالی ہونا، بے پروائی

وارَستَہ کَرنا

آزاد کرنا، بے فکر کرنا، بے نیاز یا بے پروا کرنا

وِرَسْتا

(esp. of literature) monotonous

وِراثَتی

وراثت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وراثت کا ، میراث کا ، ترکے سے متعلق ؛ موروثی ۔

وارَستَہ مِزاج

آزاد طبع، لا ابالی مزاج، آوارہ مزاج، وہ شخص جسے کسی امر کی پابندی نہ ہو

وارَستَہ مِزاجی

مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔

وارَستَہ طَبَع

(رک: وا (۴) مع تحتی الفاظ) آزاد طبع ، لاپروا .

وِراثَت

ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

وِراثَت سے

ترکے میں ، میراث میں

وِراثَتی بِیماری

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

وِراثَتی مَرَض

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

وِراثَتی مادَّہ

اپنی مثل پیدا کرنے والا مادّہ جو تقریباً سب زندہ نامیاتی اجسام میں موجود ہوتا ہے اور خلقی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے ، (انگ : DNA) ۔

وِراثَتی نَقائِص

وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وارَستی کے معانیدیکھیے

وارَستی

vaarastii•वारस्ती

دیکھیے: وارَستَگی

  • Roman
  • Urdu

وارَستی کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • رک : وارستگی جو درست ہے ۔
  • مراد : وارستگی (رک) ؛ آزاد ی ؛ رہائی ۔

Urdu meaning of vaarastii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vaaristgii jo darust hai
  • muraad ha vaaristgii (ruk) ; aazaadii ; rihaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارَستی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارَستی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone