تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vane" کے متعقلہ نتائج

وَنّے

اُس نے ۔

vane

دِیدبان

wane

گَھٹْنا

وَنی

छोटा वन

وانی

آواز، گفتگو، بول چال، زبان، بولی

vine

بیل

wine

آب تَلْخ

wanna

وضاحت:wanna غیر معیاری لفظ ہے اسے عام طور پرگفتگو یا تحریر میں استعمال نہ کرنا بہتر ہے۔.

vena

نَرمی

vina

وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].

winey

نشہ آور؛ شراب آسا، جو شکل صورت یا مزے میں شراب سے مشابہ ہو۔.

ویں

(دکن) وہ

وَیں

رک : وہیں جو درست املا ہے ۔

وینُو

بانس ؛ سرکنڈا ؛ بین ؛ بانسری

وَئِیں

اُسی وقت ، وہیں ، فوراً ۔

vane کے لیے اردو الفاظ

vane

veɪn

vane کے اردو معانی

  • مرغ بادنما
  • سمت نما
  • دیدبان
  • لمبے پتلے دھات یا لکڑی کے ٹکڑے سے عموماً تیر یا مرغ کی شکل کی بنی ہوئی چیز جسے محور پر لگا کر بلند مقام، مینار یا کلس پر نصب کیا جاتا ہے تاکہ وہ گھوم کر ہوا کا رخ بتاتی رہے
  • کسی مرکزی چرخی سے جڑی ہوئی ہوا سے گھومنے والی پتریوں میں سے کوئی پتری جیسے ہوا چکی پر یا پانی سے گھومنے والی چرخابی انجمن کی پتری
  • (راکٹ سازی) میزائل کو چلانے کے لیے اس کے باہر یا اس کی دم میں لگی ہوئی کوئی چپٹی چیز
  • (طیوریات) ڈنڈی کے دونوں جانب پر کا کشادہ یا جھلی نما حصہ
  • پنکھ
  • جناح
  • مساحت) تسطیح کار سلاخ پر پھسلواں ہدف)
  • کسی ربع آلے کا دیدبان
  • (تیراندازی) تیر کے زدگیر میں لگا ہوا پر

vane के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुर्ग़ बादनुमा
  • सिम्त नुमा
  • दीदबान
  • लंबे पुतले धात या लक्कड़ी के टुकड़े से उमूमन तीर या मुर्ग़ की शक्ल की बनी हुई चीज़ जिसे महवर पर लगा कर बुलंद मुक़ाम, मीनार या किलस पर नसब किया जाता है ताकि वो घूम कर हुआ का रुख़ बताती रहे
  • किसी मर्कज़ी चर्ख़ी से जुड़ी हुई हुआ से घूमने वाली पुत्रियों में से कोई पुत्री जैसे हुआ चुकी पर या पानी से घूमने वाली चरख़ाबी अंजुमन की पुत्री
  • (राकेट साज़ी) मिज़ाईल को चलाने के लिए इस के बाहर या उस की दम में लगी हुई कोई चपटी चीज़
  • (तीवरयात) डंडी के दोनों जानिब पर का कुशादा या झिल्ली नुमा हिस्सा
  • पंख
  • जिनाह
  • मसाहत) तसतीह कार सलाख पर फिसलवां हदफ़
  • किसी रुबा आले का दीदबान
  • (तीर अंदाज़ी) तीर के ज़दगीर में लगा हुआ पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vane)

نام

ای-میل

تبصرہ

vane

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone