تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unbind" کے متعقلہ نتائج

unbind

آزاد

unbend

آرام

unbinding

ڈِھیل

اُنْہِیں

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنِیندا

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیندی

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

پُھوک اوبِن

(دلالی) چار روپے

جِن جائے اُنِھیں لَجائے

ناخلف اولاد سے ماں باپ کو شرمندگی اور ذلت اٹھانی پڑتی ہے

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

unbound

بیڑیوں، ہتھکڑیوں اور زنجیروں سے آزاد

unwind

بول چال: تناؤ ختم ہونے پردم لینا، اطمینان کا سانس لینا ۔.

unbind کے لیے اردو الفاظ

unbind

ʌnˈbaɪnd

unbind کے اردو معانی

  • رہا کرنا، زنجیروں، ہتھکڑی، بیڑی وغیرہ سے
  • کھولنا
  • قید و بند سے
  • آزاد کرنا
  • ڈھیلا کر دینا

unbind के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रहा करना, ज़ंजीरों, हथकड़ी, बीड़ी वग़ैरा से
  • खोलना
  • क़ैद-ओ-बंद से
  • आज़ाद करना
  • ढीला कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unbind)

نام

ای-میل

تبصرہ

unbind

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone