تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنِیندی" کے متعقلہ نتائج

اُنِیندی

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیندا

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیْدی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

اَنَنْدی

(باغبانی) کیاری میں لگی ہوئی دھان کی ننھی پود، جو کھیت میں لگانے کے قابل نہ ہوئی ہو

آنندا

گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی

آنَنْد

خوشی، مسرت، شادمانی

آنند کرنا

مزے اڑانا، لطف اٹھانا، عیش کرنا

آنند ہونا

خوشی ہونا، خوشی حاصل کرنا

آنند گری

شنکراچاریہ کا ایک پیروکار، اس نے ایک کتاب لکھی ہے

آنند لہری

خوشی کی لہر

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

اَنَنْد لَہْری

(ساز گری) تنبورے کی قسم کا ایک تارا ساز جس کو بھکاری بھجن گاتے وقت تُنْتُناتے رہتے ہیں، تُن تُنی

آنند کنڈ

خوشی کا مخزن، موجب خوشی، کرشن جی کا ایک لقب

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنِیندی کے معانیدیکھیے

اُنِیندی

unii.ndii•उनींदी

  • Roman
  • Urdu

اُنِیندی کے اردو معانی

  • وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

Urdu meaning of unii.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aa.nkh jis se kam Khaabii ya niind na aane kii kaifiiyat zaahir hotii ho, jis me.n niind bharii ho ; niim baaz, Khumaarii.n (aa.nkh)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنِیندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنِیندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone