تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ulema" کے متعقلہ نتائج

ulema

مسلم علمائے دین ، شریعت۔.

عُلَما

تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

عُلَماء

صاحبِ علم لوگ ، علم والے .

اَولما

قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں

عُلَمائے سُوء

وہ عالم حضرات جو دنیا کے لیے دین کو استعمال کرتے ہیں، دنیا دار علما (علمائے حق کی ضد)

عُلَمائے حَق

وہ علمأ جو دنیا پر دین کو ترجیح دیتے ہیں (حق پر قائم رہنے والے عالم فاصل لوگ ، حق گو اور حق پرست ، اہلِ علم) .

عُلَمائے ظاہِر

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے دَہْر

سارے زمانے کے عالم فاضل لوگ .

عُلَمائے ظاہِری

وہ علما جو حقیقۃً عالم نہ ہوں بلکہ جن کی وضع قطع عالموں کی سی ہو ، ظاہر میں مولوی اور عالم ، بظاہر عالم اور شرع کے احکام کے پابند .

عُلَمائے نَظَری

کسی سائنس کے نظری حصّے کے ماہر لوگ ، نظریات دان .

عُلَما فُضَلا

عالم اور فاضل لوگ .

عُلَمائے سَلَف

ماضی کے اہلِ علم و فضل ، سابقہ دور کے علمأ .

عُلَمائے ظَواہِر

رک : علمائے ظاہر .

عُلُوم

بہت سے علم

عُلُومِ مُرَوَّجَہ

وہ علوم، جو زمانۂ حال میں رائج ہیں

ulema کے لیے اردو الفاظ

ulema

ulema کے اردو معانی

اسم

  • [عربی، اُردو] علما(عالم کی جمع)
  • اسلامی علوم کے فاضل، خصوصاً ترکی میں فقہ اسلامی یا علوم دین کے عالم
  • کسی اسلامی ملک میں ایسے
  • علما کی مجلس

ulema के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [अरबी, उर्दू] उलमा(आलम की जमा
  • इस्लामी उलूम के फ़ाज़िल, ख़ुसूसन तुर्की में फ़िक़्ह इस्लामी या उलूम दीन के आलम
  • किसी इस्लामी मुलक में ऐसे
  • उलमा की मजलिस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ulema)

نام

ای-میل

تبصرہ

ulema

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone