تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَولما" کے متعقلہ نتائج

اَولما

قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَولما کے معانیدیکھیے

اَولما

aulmaaऔल्मा

وزن : 212

دیکھیے: اَولما

  • Roman
  • Urdu

اَولما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں
  • (خوراک) مسالا یا گوشت بھر کر پکائی ہوئی ترکاری، جیسے: ٹماٹر، کریلا، ٹنڈا یا ہری مرچ وغیرہ کا اولما (قیمہ بھری ہوئی اولما، اور مسالا یا دال وغیرہ بھری ہوئی دُلما کہلاتی ہے)
  • گرم پانی میں جوش دیا ہوا گوشت
  • قیمہ، پارہ پارہ

Urdu meaning of aulmaa

  • Roman
  • Urdu

  • qiima jo anta.Diyo.n me.n bhar kar pakaate hai.n
  • (Khuraak) masaala ya gosht bhar kar pakaa.ii hu.ii tarkaarii, jaiseh TamaaTar, karelaa, TanDaa ya harii mirch vaGaira ka aulmaa (qiima bharii hu.ii aulmaa, aur masaala ya daal vaGaira bharii hu.ii dulma kahlaatii hai
  • garm paanii me.n josh diyaa hu.a gosht
  • qiima, paaraapaaraa

English meaning of aulmaa

Noun, Masculine

  • minced meat

औल्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ीमा जो अंतड़ियों में भर कर पकाते हैं
  • (भोजन) मसाले एवं मांस के साथ पका हुई तरकारी का उल्मा, जैसे: टमाटर, करेला, टुंडा या हरी मिर्च आदि (क़ीमा से भरी हुई उल्मा और मसाले या दाल आदि से भरी को दुलमा कहा जाता है।)
  • गर्म पानी में उबला हुआ मांस
  • क़ीमा, पारा पारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَولما

قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَولما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَولما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone