تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"twinkle" کے متعقلہ نتائج

twinkle

چَمَکْنا

twinkler

ٹِمٹِماتا ہُوا

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چار تِنْکے

(کنایۃً) ذرا سا ساز و سامان ، تھوڑا سا اسباب ، نہ ہونے کے برابر ، بہت ہی معمولی .

تِنْکے چُنْنا

دیوانوں کے سے کام کرنا ، مخبوط الحواس ہوجانا ، مجنوں ہوجانا ، عاشق ہوجانا-

تِنْکے کا سَہارا

ذرا سی مدد، تھوڑا سا آسرا، تھوڑی حمایت

تِنْکے چُنانا

رک : تنکے چنوانا-

تِنْکے چُنْوانا

تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-

تِنکے کا احسان

تھوڑا سا احسان-

تِنکے کا سَہارا نَہِیں

۔(عو) بالکل مفلس ہے آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

تِنْکےاوجَھل پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

twinkle کے لیے اردو الفاظ

twinkle

ˈtwɪŋ.kəl

twinkle کے اردو معانی

  • ٹمٹمانا
  • جھلملانا
  • آنکھیں جھپکانا
  • جلدی جلدی آنکھیں کھولنا اور بند کرنا
  • چمکنا، جگمگانا (آنکھوں کا)
  • تھرتھراتی ہوئی، رک رک کر آنے والی روشنی سے چمکنا
  • جگمگ کرنا
  • جھلملانا

twinkle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • टिमटिमाना
  • झिलमिलाना
  • आँखें झपकाना
  • जल्दी जल्दी आँखें खोलना और बंद करना
  • चमकना, जगमगाना (आँखों का
  • थरथराती हुई, रुक रुक कर आने वाली रोशनी से चमकना
  • जगमग करना
  • झिलमिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (twinkle)

نام

ای-میل

تبصرہ

twinkle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone