تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"turquoise" کے متعقلہ نتائج

turquoise

فِیروزی

تَرْکَش

تیروں کے رکھنے کا بڑی نلکی نما ظرف جسے کمر پر لٹکایا جاتا ہے، تیردان.

تارکَشی

تار کھینچنے کا کام یا پیشہ، سونے چاندی کے تار بنانا، کپڑے کے تار الگ کرکے بیل بوٹے بنانے کا کام

ٹَرْکِش تَولِیَہ

لمبے روئیں کا کھردرا تولیا.

تَرْقِیص

(تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے

تِرْکَس

ٹیڑھا ، ترچھا.

تارکَش

وہ شخص جو سونے چاندی کے تار جنتری (تارکشی کا آلہ) میں کھینچ کر انہیں باریک اور لمبا کرنے کا پیشہ کرتا ہو، سونے چاندی کے تاروں کو کھینچ کر باریک اور لمبا کرنے والا آدمی

تَرْخِیص

رخصت، اجازت

تَرْکَش بَسْتَہ

ترکش بان٘دھے ہوئے ، ترکش سے لیں.

تَرْکَش بَنْد

تیرانداز، تیروں سے لڑنے میں ماہر

تَرْکَش بَن٘دی

تیر اندازی.

تَرْکَش دوزی

تیر دان بنانا یا اس کی مرمت کرنا.

تِرْکَش چُنائی

(معماری) ہو چنائی جس کے ردمے پیچ میں سے کے رخ دہے ہوئے اور سروں پر سے نکلے ہوئے ہوں جس کی وجہ سے اس کے پیچ میں خم پڑتا ہو

تَرکَش کے تِیر ہیں

اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں، سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

طَرِیقُ الشَّمْس

the sun's course, ecliptic

turquoise کے لیے اردو الفاظ

turquoise

ˈtɜː.kwɔɪz

turquoise کے اردو معانی

  • [ترکی سے] فیروزہ
  • آسمانی نیلاہٹ کا یا سبزی مائل نیلگوں معدن جو لازماً ایلومینیم کا ہائیڈرس فاسفیٹ ہوتا ہے، جس میں قدرے تانبا و لوہا ملا ہوتا ہے اور جو قیمتی پتھر کی طرح معروف ہے
  • سبز مائل ہلکا نیلا رنگ۔ نیز : turquoise blue

turquoise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [तुर्की से] फ़ीरोज़ा
  • आसमानी नीलाहट का या सब्ज़ी माइल नीलगूं मादिन जो लाज़िमन एलूमीनीयम का हाईड रस फ़ास्फ़ेट होता है, जिस में क़दरे ताँबा-ओ-लोहा मिला होता है और जो क़ीमती पत्थर की तरह मारूफ़ है
  • सबज़ माइल हल्का नीला रंग। नीज़ : turquoise blu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (turquoise)

نام

ای-میل

تبصرہ

turquoise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone