تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"true bug" کے متعقلہ نتائج

true bug

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تیرا بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

true bug کے لیے اردو الفاظ

true bug

true bug کے اردو معانی

  • (حشریات) خون چوس کیڑا ، جس کے منھ کی بناوٹ چبھ جانے اور چوس لینے والی ہوتی ہے، عموماً اس سے رینگنے والے، بے ریڑھ خصوصاً گھناؤنے سے حشرے مراد ہیں (جیسے لال بیگ، کھٹمل وغیرہ)
  • (عوامی) مشین کا اچانک رکاؤ
  • (بول چال) جرثومے یا وائرس کی طرح بیماری پیدا کرنے والے کیڑے
  • (عوامی) تفریحاً کام کرنے کا حد سے بڑھا ہوا جوش اور جذبہ
  • سودا یا جنون
  • مشتاقانہ جذبوں کا حامل انسان، جیسے موٹر سائیکل چلانے کا شوقین
  • خفیہ طور پر آواز میں ریکارڈ کرنے والا چھوٹا سا مائیکروفون
  • انتباہی نظام جو گھروں اور دفتروں میں بغرض حفاظت لگا لیا جاتا ہے

true bug के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (हशरयात) ख़ून चूस कीड़ा , जिस के मुँह की बनावट चुभ जाने और चूस लेने वाली होती है, उमूमन इस से रेंगने वाले, बे रीढ़ ख़ुसूसन घिनौने से हशरे मुराद हैं (जैसे लाल बैग, खटमल वग़ैरा
  • (अवामी) मशीन का अचानक रकाओ
  • (बोल चाल) जर सौम़्य या वाइरस की तरह बीमारी पैदा करने वाले कीड़े
  • (अवामी) तफ़रीहन काम करने का हद से बढ़ा हुआ जोश और जज़बा
  • सौदा या जुनून
  • मुश्ताक़ाना जज़्बों का हामिल इंसान, जैसे मोटर साईकल चलाने का शौक़ीन
  • खु़फ़ीया तौर पर आवाज़ में रिकार्ड करने वाला छोटा सा माईक्रोफ़ोन
  • इंतिबाही निज़ाम जो घरों और दफ़्तरों में बग़रज़ हिफ़ाज़त लगा लिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

true bug

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

تیرا بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (true bug)

نام

ای-میل

تبصرہ

true bug

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone