تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"title" کے متعقلہ نتائج

title

خِطاب

tittle

نُقْطہ

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

tattle

گَپ

title page

لَوح

tittle-tattle

بَکْواس

title(of respect)

حَضْرَت

titled

عنوان

ٹَیٹِل

رک : ٹائیٹل .

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تِتّالی

تیزی ، طراری .

تُتْلی

تتلا (رک) کی تانیث .

title کے لیے اردو الفاظ

title

ˈtaɪ.təl

title کے اردو معانی

  • عنوان
  • خطاب
  • سرخی
  • کسی کتاب، نظم، گیت، تصویر یا کسی اور چیز کا تمیزی نام
  • بیانیہ عنوان یا سرخی جیسے کتاب کے کسی حصے، باب یا فصل کی
  • قانون موضوعہ یا ضابطۂ قانون کا عنوان، خاص کر جو ایک آرٹیکل یا ایک دفعہ سے زیادہ طویل ہوں
  • سر ورق کا تحریری مواد یا خود سرورق
  • کتاب کی پشت پر لگا ہوا چرمی ٹکڑا جس پر کتاب کا نام لکھا ہوا ہو
  • کوئی توضیحی یا ممیّزی نام، خطاب، لقب یا اسم جو کسی عہدے، منصب، کسب کمال کی وجہ سے کسی شخص کو حاصل ہو یا احتراماً یا ازراہ عنایت دیا گیا ہو
  • لقب القاب جو سماجی حیثیت کو ظاہر کرے، جیسے طبقۂ امرا و نوابین میں
  • کسی چیز پر جائز اور مسلّمہ حق
  • ملکیت
  • حقیت
  • دعوے کا جواز
  • بنائے دعویٰ
  • (قانون) حق ملکیت خاص کر جائز ملکیت کا
  • بنائے استحقاق یا حقیت کی کوئی شہادت
  • (کھیل) چمپیئن شپ
  • میریت، اعزاز
  • (سینما نگاری) تعارفات
  • زیر عنوانات
  • ذیلی سرخیاں
  • (کلیسیات) مقررہ حلقۂ کار اور ذریعۂ آمدنی جس کا ہونا پادری بنائے جانے کے لیے ضروری ہے
  • روم کے کلیساؤں میں سے کوئی سا کلیسا یا گرجا جس کا عہدیدار صدر کلیسا کا پادری ہوتا ہے

title के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उनवान
  • ख़िताब
  • सुर्ख़ी
  • किसी किताब, नज़म, गीत, तस्वीर या किसी और चीज़ का तमीज़ी नाम
  • ब्यानिया उनवान या सुर्ख़ी जैसे किताब के किसी हिस्से, बाब या फ़सल की
  • क़ानून मौज़ूआ या ज़ाबता-ए-क़ानून का उनवान, ख़ासकर जो एक आर्टीकल या एक दफ़ा से ज़्यादा तवील हूँ
  • सर वर्क़ का तहरीरी मवाद या ख़ुद सर-ए-वर्क़
  • किताब की पुश्त पर लगा हुआ चरमी टुकड़ा जिस पर किताब का नाम लिखा हुआ हो
  • कोई तोज़ीही या ममी्यज़ी नाम, ख़िताब, लक़ब या इस्म जो किसी ओहदे, मंसब, कसब-ए-कमाल की वजह से किसी शख़्स को हासिल हो या एहतरामन या अज़राह इनायत दिया गया हो
  • लक़ब अलक़ाब जो समाजी हैसियत को ज़ाहिर करे, जैसे तबका-ए-उमरा-ओ-नवाबीन में
  • किसी चीज़ पर जायज़ और मुस्लिमा हक़
  • मिल्कियत
  • हक़्क़ीत
  • दावे का जवाज़
  • बनाए दावा
  • (क़ानून) हक़ मिल्कियत ख़ासकर जायज़ मिल्कियत का
  • बनाए इस्तिहक़ाक़ या हक़्क़ीत की कोई शहादत
  • (खेल) चमपीइन शिप
  • मीरीत, एज़ाज़
  • (सिनेमा निगारी) ता रिफात
  • ज़ेर उनवानात
  • ज़ेली सुर्खियां
  • (कलीसयात) मुक़र्ररा हल्का-ए-कार और ज़रीया-ए-आमदनी जिस का होना पादरी बनाए जाने के लिए ज़रूरी है
  • रुम के कलीसाओं में से कोई सा किलीसा या गिरजा जिस का ओहदेदार सदर किलीसा का पादरी होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (title)

نام

ای-میل

تبصرہ

title

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone