تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thresh" کے متعقلہ نتائج

thresh

دُھنْنا

thrash

کُوٹْنا

تَرَس

رحم، خوف خدا

ٹارَس

(دکن) مستطیل کی چھوٹی اور پتلی این٘ٹ، ککیّا این٘ٹ، کِن٘یا این٘ٹ .

تَڑَس

لگڑ بگڑ ، چرخ ، ایک درندہ جو کتے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لاط : Hyaenidae

تیرَس

چان٘د کے پندھواڑے کی تیرھویں تاریخ، صدی کا تیرھواں دن

تَراشَہ

چھیلن، کترن جوکسی چیز کے تراشنے سے نکلے جیسے تراشۂ قلم، تراشۂ چوب

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تَراشا

بنایا ہوا، گھڑا ہوا

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تَرْسائی

(تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

thresh کے لیے اردو الفاظ

thresh

θreʃ

thresh کے اردو معانی

  • غلے کو گاہنا، پوڑ یا خرمن کو ب سے اُس کی بالیاں/ سٹے علیحدہ کر کے یا پھر گانے کی مشین استعمال کر کے
  • مارنا یا چابک لگانا
  • سونٹے سے خبر لینا

thresh के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गले को गाहना, पोड़ या ख़िरमन को ब से इस की बालियां/ सटे अलैहदा कर के या फिर गाने की मशीन इस्तिमाल कर के
  • मारना या चाबुक लगाना
  • सोनटे से ख़बर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thresh)

نام

ای-میل

تبصرہ

thresh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone