تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْسائی" کے متعقلہ نتائج

تَرْسائی

(تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں

بُتِ تَرْسائی

(لفظاً) نصرانی یا عیسائی محبوب

خَطِ تَر٘سائی

لاطینی رسم الخط ، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے، مثلاً انگریزی، سنسکرت وغیرہ

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تَرْسا

نصرانی، آتش پرست، کافر.

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تَراسی

ڈرنے والا، ڈرپوک ، بزدل ؛ ڈرنے ولا آدمی

تِرْسا

वह पाल जिसका एक सिरा दूसरे सिरे की अपेक्षा अधिक चौड़ा होता है

تِراسی

اسی اور تین، ہشتاد وسہ، عددوں میں: 83، سلسلے میں 82 کے بعد کا

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَرائی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ، گھاٹی، دامن کوہ، وادی، وادی نما نشیب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْسائی کے معانیدیکھیے

تَرْسائی

tarsaa.ii•तरसाई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تَرْسائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) تفرید اور تجرید دونوں کو کہتے ہیں اور بعض لوگ دقایق کے ادراک کو بھی کہتے ہیں
  • ترسا (رک) کا اسم کیفیت و نسبت، ترسائی مذہب.
  • رک: ترسا.

Urdu meaning of tarsaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) tafriid aur tajriid dono.n ko kahte hai.n aur baaaz log dukkaa yak ke idraak ko bhii kahte hai.n
  • tarsaa (ruk) ka ism-e-kaufiiyat-o-nisbat, tarsaa.ii mazhab
  • rukah tarsaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone