تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tedious" کے متعقلہ نتائج
tedious کے لیے اردو الفاظ
tedious کے اردو معانی
- ناگوار
- ٹیڑھا
- اجیرن
- مشکل
- وہ کام جس میں کوفت اور ناگواری محسوس ہو
- تسلسل یا آہستگی کے سبب تھکا دینے والا
- تکلیف دہ
- اول سے آخر تک ایک ہی انداز کا
- یکساں، اُکتا دینے والا
tedious के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नागवार
- टेढ़ा
- अजीर्ण
- मुश्किल
- वो काम जिस में कोफ़त और नागवारी महसूस हो
- तसलसुल या आहिस्तगी के सबब थका देने वाला
- तकलीफ़देह
- अव्वल से आख़िर तक एक ही अंदाज़ का
- यकसाँ, उकता देने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَڑَس
لگڑ بگڑ ، چرخ ، ایک درندہ جو کتے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں ، لاط : Hyaenidae
تاڑ آسَن
تاڑ آسن یہ کہ دیوار کے ساتھ پیٹھ لگا کر اس طرح سیدھے کھڑے ہوجائیں کہ سر کا کھلا حصہ پیٹھ چوتڑ پان٘و کی ایڑیاں دیوار سے چھوتی رہیں ۔ ۔ ۔ پھر اپنے ایک ہاتھ کو آہستہ آہستہ اوپر لے جائیں اور بلکل سیدھا کر کے اوپر زور سے کھین٘چیں .
توڑا شیر کَرْنا
بندوق کے فتیلے کو اُکسانا تاکہ بر وقت آگ دکھائی جا سکے، توڑے دار بندوق کو داغنے کے لیے تیار رکھنا
تائِیدی شَہادَت
وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tedious)
tedious
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔