تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"technical" کے متعقلہ نتائج
technical کے لیے اردو الفاظ
technical کے اردو معانی
- تکنیکی
- فنیاتی
- فن یا فنون کا یا ان سے متعلق
- کسی خاص فن، علم، پیشے یا حرفت سے مخصوص، جیسے تکنیکی اصطلاح
- مصنف کی طرح یا کتاب میں تکنیکی اصطلاحات کا استعمال
- کسی خاص فن یا پیشے میں عملی طور پر مانوس (شخص)
- فنی اعتبار سے جس کو ایسا خیال کیا گیا ہو
- میکانکی، صنعتی اور اطلاقی علوم کے بارے میں یا اُن سے متعلق
- ایسی منڈی کے بارے میں جہاں لاگت اور قیمتوں کا تعین، مصنوعات کی دستیابی اور سودے بازوں کی مانگ کے مطابق ہوتا ہے
technical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तकनीकी
- फ़नयाती
- फ़न या फ़नून का या उन से मुताल्लिक़
- किसी ख़ास फ़न, इलम, पेशे या हिर्फ़त से मख़सूस, जैसे तकनीकी इस्तिलाह
- मुसन्निफ़ की तरह या किताब में तकनीकी इस्तिलाहात का इस्तिमाल
- किसी ख़ास फ़न या पेशे में अमली तौर पर मानूस (शख़्स
- फ़न्नी एतबार से जिस को ऐसा ख़्याल किया गया हो
- मीकानिकी, सनअती और इतलाक़ी उलूम के बारे में या उन से मुताल्लिक़
- ऐसी मंडी के बारे में जहां लागत और क़ीमतों का ताय्युन, मसनूआत की दस्तयाबी और सौदे बाज़ों की मांग के मुताबिक़ होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (technical)
technical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔