تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"technical" کے متعقلہ نتائج

technical

فَنِّیاتی

technical hitch

فنی یا تکنیکی دشواری ، مسئلہ یا مشینی خرابی ۔.

technical knockout

مکّے بازی: ایک فریق کے لڑنے کے قابل نہ رہنے کے باعث ریفری کا کھیل رکوا کر دوسرے کو جیتا ہوا قرار دینا ، اصولی ہار ، تکنیکی ناک آؤٹ۔.

technicality

تکنیکی نوعیت ۔.

technicalness

تکنیکیت

non-technical

غیر فنّی۔.

خُون بَنْک ٹِکْنِیشَن

خون لینے والے ادارے کا کارکن جو سائنسی طریقہ پر اس عمل سے واقف ہو ۔

memoria technica

حا فظے کی مدد کے لیے کوئی شے یا تدبیر ۔.

technique

فننیات

technician

ماہر فنیات

technic

( عموماً ج میں ) (الف) تکنیکیات ، فنّیات (ب) تکنیکی اصطلاحات ، تفصیلات ، طریق کار وغیرہ ۔.

dental technician

technical کے لیے اردو الفاظ

technical

ˈtek.nɪ.kəl

technical کے اردو معانی

  • تکنیکی
  • فنیاتی
  • فن یا فنون کا یا ان سے متعلق
  • کسی خاص فن، علم، پیشے یا حرفت سے مخصوص، جیسے تکنیکی اصطلاح
  • مصنف کی طرح یا کتاب میں تکنیکی اصطلاحات کا استعمال
  • کسی خاص فن یا پیشے میں عملی طور پر مانوس (شخص)
  • فنی اعتبار سے جس کو ایسا خیال کیا گیا ہو
  • میکانکی، صنعتی اور اطلاقی علوم کے بارے میں یا اُن سے متعلق
  • ایسی منڈی کے بارے میں جہاں لاگت اور قیمتوں کا تعین، مصنوعات کی دستیابی اور سودے بازوں کی مانگ کے مطابق ہوتا ہے

technical के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तकनीकी
  • फ़नयाती
  • फ़न या फ़नून का या उन से मुताल्लिक़
  • किसी ख़ास फ़न, इलम, पेशे या हिर्फ़त से मख़सूस, जैसे तकनीकी इस्तिलाह
  • मुसन्निफ़ की तरह या किताब में तकनीकी इस्तिलाहात का इस्तिमाल
  • किसी ख़ास फ़न या पेशे में अमली तौर पर मानूस (शख़्स
  • फ़न्नी एतबार से जिस को ऐसा ख़्याल किया गया हो
  • मीकानिकी, सनअती और इतलाक़ी उलूम के बारे में या उन से मुताल्लिक़
  • ऐसी मंडी के बारे में जहां लागत और क़ीमतों का ताय्युन, मसनूआत की दस्तयाबी और सौदे बाज़ों की मांग के मुताबिक़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (technical)

نام

ای-میل

تبصرہ

technical

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone