تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"techie" کے متعقلہ نتائج

techie

بول چال: تکنیکیات یا فنیات کا شوقین یا ماہر (خصوصاً کمپیوٹر سے متعلق).

ٹاچی

رکن عملۂ سفارت، منسلک فرد، رک : اتاھی .

ٹَینچُو

(مجازاً) بے وقوف ، گدھا ؛ ڈھن٘یچو (رک).

ٹانچی

وہ لمبی تھیلی، جس میں روپئے ڈال کر کمر میں بان٘دھ لیتے ہیں، ہمیانی

ٹانچا

پچھلے پیر کا پٹھا، کون٘چ.

تھیچا

کھیت میں مچان کے اوپرکا چھپّر

ٹَنْچائی

ٹان٘چنا(رک) کا عمل

تُھنْچی

دھوکا.

تَبھی

تب ہی

تَہِیں

تب ہی، اسی وقت.

تِرْچھی

ترچھا کی تانیث

ٹیڑھی

۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

تیہی

بالکل ویسی، ایسی جیسی

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

تِہی

خالی، جو بھرا ہوا نہ ہو

techie کے لیے اردو الفاظ

techie

ˈtek.i

techie کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: تکنیکیات یا فنیات کا شوقین یا ماہر (خصوصاً کمپیوٹر سے متعلق).

techie के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: तकनीकयात या फ़नयात का शौक़ीन या माहिर (ख़ुसूसन कम्पयूटर से मुताल्लिक़)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (techie)

نام

ای-میل

تبصرہ

techie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone