تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"team" کے متعقلہ نتائج
team کے لیے اردو الفاظ
team کے اردو معانی
- جَتّھا
- جَماعَت
team के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जत्था
- जमा'अत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
team player
کھلاڑی جو مل جل کر کھیلنے میں اچھا ہو ، انفرادی کار گزاری پر ٹولی کی کامیابی کو ترجیح دے ۔.
ٹِیم لَگانا
(عوام) وقت صرف کرنا ، دیر کرنا ، کسی بیسوا کا منٹوں اور گھنٹوں کے مطابق فیس طے کرکے بدفعلی کرانا.
تام تَوافُق
مکمل طور پر ہم آہن٘گ ہونے کی کیفیت ، تکمیل کا مرحلہ ، معمولی فرق کو بھی دور کرکے تکمکیل کرنے کا عمل.
تامْ جاں
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام
تامْ جان
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام
تام جھام
پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جاں، تان جان
تامْڑا
ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (team)
team
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔