تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیم" کے متعقلہ نتائج

ٹیم

چراغ کی بتی کا وہ اگلا حصہ جو بالکل جل کر سیاہ ہوجائے

ٹیمْپِل

(پارچہ بافی) بانے کی ٹھکائی کا کن٘گھی نما آلہ جس کے ہر ایک خانے میں تانے کا ایک ایک تار پرویا جاتا ہے اور بنائی کے ہر عمل پر اس سے بانے کا تار ٹھوکا جاتا ہے ، بئی ، پھنی

ٹیمِک

تیلا وغیرہ قسم کے کیڑوں کو مارنے والا ایک قسم کا زہر.

ٹیمْپَر

رک : ٹمپر ، ٹیمپر فنی اصطلاح کے طور پر عموماً لوہے یا فولاد کو پکا کرنے کے مفہوم میں استعمال کیا جاتا ہے

ٹِیم ٹِماک

رک : ٹیم ٹمام

ٹیما

small pieces of bait

ٹِیم ٹِماخ

غرور ، کروفر ، ٹھسَّا.

ٹِیم لَگانا

(عوام) وقت صرف کرنا ، دیر کرنا ، کسی بیسوا کا منٹوں اور گھنٹوں کے مطابق فیس طے کرکے بدفعلی کرانا.

ٹِیمی

شرارہ، چن٘گاری

ٹیْمُرو

رک : آبنوس ، تین٘دو.

ہاکی ٹِیم

ہاکی کے کھلاڑیوں کی ٹولی جس میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

مُعائِنَہ ٹِیم

ملاحظہ کرنے یا مخصوص طریقے سے نظر رکھنے والوں کی مقررہ جماعت ؛ جائزہ لینے والی جماعت ۔

ظاہِری ٹِیم ٹام

دکھانے کی طمطراق، دکھاوے کی آرائش و زیبائش

موبائِل ٹِیم

گشت کرنے والی جماعت ، گشتی ٹیم

کِرْکِٹ ٹِیم

کرکٹ کے وہ گیارہ کھلاڑی جو کسی مُلک ، علاقے یا ادارے کی نمائندگی کریں ، کرکٹ کے گیارہ کھلاڑیوں کی جماعت .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیم کے معانیدیکھیے

ٹیم

Temटेम

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چراغ کی بتی کا وہ اگلا حصہ جو بالکل جل کر سیاہ ہوجائے

Urdu meaning of Tem

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG kii battii ka vo uglaa hissaa jo bilkul jal kar syaah hojaa.e

English meaning of Tem

Noun, Feminine

  • snuff or flame of a candle

टेम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दीप-शिखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیم

چراغ کی بتی کا وہ اگلا حصہ جو بالکل جل کر سیاہ ہوجائے

ٹیمْپِل

(پارچہ بافی) بانے کی ٹھکائی کا کن٘گھی نما آلہ جس کے ہر ایک خانے میں تانے کا ایک ایک تار پرویا جاتا ہے اور بنائی کے ہر عمل پر اس سے بانے کا تار ٹھوکا جاتا ہے ، بئی ، پھنی

ٹیمِک

تیلا وغیرہ قسم کے کیڑوں کو مارنے والا ایک قسم کا زہر.

ٹیمْپَر

رک : ٹمپر ، ٹیمپر فنی اصطلاح کے طور پر عموماً لوہے یا فولاد کو پکا کرنے کے مفہوم میں استعمال کیا جاتا ہے

ٹِیم ٹِماک

رک : ٹیم ٹمام

ٹیما

small pieces of bait

ٹِیم ٹِماخ

غرور ، کروفر ، ٹھسَّا.

ٹِیم لَگانا

(عوام) وقت صرف کرنا ، دیر کرنا ، کسی بیسوا کا منٹوں اور گھنٹوں کے مطابق فیس طے کرکے بدفعلی کرانا.

ٹِیمی

شرارہ، چن٘گاری

ٹیْمُرو

رک : آبنوس ، تین٘دو.

ہاکی ٹِیم

ہاکی کے کھلاڑیوں کی ٹولی جس میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

مُعائِنَہ ٹِیم

ملاحظہ کرنے یا مخصوص طریقے سے نظر رکھنے والوں کی مقررہ جماعت ؛ جائزہ لینے والی جماعت ۔

ظاہِری ٹِیم ٹام

دکھانے کی طمطراق، دکھاوے کی آرائش و زیبائش

موبائِل ٹِیم

گشت کرنے والی جماعت ، گشتی ٹیم

کِرْکِٹ ٹِیم

کرکٹ کے وہ گیارہ کھلاڑی جو کسی مُلک ، علاقے یا ادارے کی نمائندگی کریں ، کرکٹ کے گیارہ کھلاڑیوں کی جماعت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone