تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tarpon" کے متعقلہ نتائج
tarpon کے لیے اردو الفاظ
tarpon کے اردو معانی
اسم
- ایک جسیم نقرئی مچھلی جو بحراوقیانوس کے مدارینی علاقے میں پائی جاتی ہے Tarpon atlanticus۔.
- بحر الکاہل کی ایک ایسی ہی مچھلی Megalops cyprinoides۔.
tarpon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक जसीम नुक़रई मछली जो बहर-ए-क्यानूस के मदारीनी इलाक़े में पाई जाती है Tarpon atlanticus।
- बहर-ए-अलकाहल की एक ऐसी ही मछली Megalops cyprinoides।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
terrapin
(الف) میٹھے پانی کا ایک چھوٹا کچھوا جو Emydidaeخاندان خصوصاً Emys orbicularis سے تعلق رکھتا ہے ، خصوصاً یورپی (ب) ایک چھوٹا خوردنی کچھوا جو امریکا کے مشرقی دلدلی علاقوں میں ہوتا ہے ۔.
تارپِین
(انگ میں تائے ہندی۔ پین بروزن تین) مذکر۔ گندہ بروزہ کا تیل، تاڑپین کا تیل، تاڑ پین کا تیل ملنا یا لگانا، تیل جو مختلف درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے
تِرْپُنْڈ
تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں
تِرْپُنْڈْرَہ
تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tarpon)
tarpon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔