تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"target" کے متعقلہ نتائج

target

چاند

targeted

ڈھال

targeteer

ڈھلیت

soft target

کوئی ہدف جسے آسانی سے زدپر لیا جا سکے، خصوصاً فوجی یا دہشت گردی کی کار روائی کے لیے آسان نشانہ۔.

تَرَنگِت

لہردار، بھرا ہوا

طَرْفَت

آن٘کھ کا جھپکنا، ایک بار پلک مارنا

تَگَٹ

زریں یا روپہلے چھاپے کا کپڑا .

ٹَرْوَت

ایک قسم کی راگنی.

تَرَنْت

سمندر ، بحر ؛ موسلا دھار بارش ، مین٘ھ کی جھڑی ؛ کہر دھند

تِرْپَت

؛ (چارپائی) جو ٹیٹرھی ہو جس میں تین ہی پٹی سیدھی ہوں

تِرْگَس

جہاز کے ایک باد بان کا نام

تِرْوَٹ

(موسیقی) ایک قسم کا راگ ہے، نیز تروٹ اس گانے کو کہتے ہیں، جس میں طبلہ یا پکھاوج کے بول شامل ہوں، ترانہ

تِرْسَٹْھ

تریسٹھ، ساٹھ اور تین کا مجموعہ، شست و سہ، ہندسوں میں: 63

تِرْسَٹ

رک: ترسٹھ.

تِرْکَٹ

(موسیقی) روپک تال (دوتالہ) کی دوسری قسم کے ٹھیکے کا ایک بول

target کے لیے اردو الفاظ

target

ˈtɑː.ɡɪt

target کے اردو معانی

  • ہدف
  • منتہا
  • چاند
  • نشانہ جس پر گول نشان لگا کر چاند ماری کی جاتی ہے
  • کوئی بھی چیز جو اس کام کے لیے استعمال کی جائے
  • نشانہ جس پر بندوق چلائی جائے
  • نشانچہ
  • وہ شخص جسے ملامت، طعن یا پھبتی کا نشانہ بنایا جائے
  • نشانہ تضحیک
  • ریل کا چھوٹا گول سگنل
  • (مساحت) افق نما تلی میں پھسلواں نشان
  • (برقیات) ایکسرے کی نلکی میں دھاتی سطح جو زیر برقریروں کا مرکز اور لاشعاعیں خارج کرتی ہے
  • چھوٹی ڈھال یا سپرچہ

target के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हदफ़
  • मुंतहा
  • चांद
  • निशाना जिस पर गोल निशान लगा कर चांद मारी की जाती है
  • कोई भी चीज़ जो इस काम के लिए इस्तिमाल की जाये
  • निशाना जिस पर बंदूक़ चलाई जाये
  • निशा नचा
  • वो शख़्स जिसे मलामत, तान या फबती का निशाना बनाया जाये
  • निशाना तज़हीक
  • रेल का छोटा गोल सिगनल
  • (मसाहत) उफ़ुक़ नुमा तली में फिसलवां निशान
  • (बरक़यात) ऐक्सरे की नलकी में धाती सतह जो ज़ेर बरक़रीरों का मर्कज़ और लाशा ईं ख़ारिज करती है
  • छोटी ढाल या सुपर चह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (target)

نام

ای-میل

تبصرہ

target

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone