تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tally" کے متعقلہ نتائج

tally

حِساب

tally clerk

بندرگاہ پر سامان کے لادنے اور اُتارنے کا حساب رکھنے والا کارندہ۔.

tally system

حساب کی جدول۔.

tally sheet

برط گھروں پر جاکر اُدھار سودا بیچنے والا۔.

ٹال

لکڑیوں کی دکان جو ایک ان٘بار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بان٘س یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر ، این٘دھن کا ان٘بار، (لفظاً) تلے اوپر چیزوں کی ڈھیر، ان٘بار، چٹّا .

تال

تالاب، جھیل، ساگر

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

تَل

تلے ، نیچے.

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

طَل

اوس ، شسم ؛ پھوار .

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

طَلْح

کیلے کا درخت ، کیلا.

تیل

(مجازاً) چکنا، چکٹ، تیل آلودہ، میلا تیل جیسا

tall

بُلَنْد

telly

ٹیلی ویژن

tally کے لیے اردو الفاظ

tally

ˈtæl.i

tally کے اردو معانی

  • کھاتا، حساب یا شمار
  • کھاتے میں جمع یا کھاتے سے خارج ہونے والی رقوم یا کسی کھیل میں نمبروں کا ریکارڈ
  • نشان جو حساب کتاب رکھنے کے بعض مقاصد کی یاد دہانی کرائے جیسے پانچ کے ایک گروہ کے لیے چار عمودی اور ایک ترچھا نشان
  • شمار کی اکائی کے طور پر اشیا کا مجموعہ
  • شمار کردہ اعداد یا اشیا کا مجموعہ
  • لکڑی کا ٹکڑا جس پر شمار کے لیے عرضاً نشان لگے ہوئے ہوں
  • نشان کی پٹی جس کا ایک حصہ رقم لینے والے اور دوسرا حصہ رقم دینے والے کے پاس رہتا تھا
  • کوئی چیز جس پر سکور یا حساب کتاب رکھا جائے
  • سکور جو دندانے دار پٹی یا کسی اور چیز پر تحریر کیا جائے
  • ٹکٹ، لیبل یا نشان جس سے پہچان کی جا سکے جبکہ وہ کسی پودے یا درخت سے آویزاں ہو
  • کوئی چیز جو کسی شے کا جواب، جوڑ یا مثنٰی ہو
  • لیکھا
  • حساب کتاب
  • المثنٰی
  • مطابقت حساب
  • جوڑ

tally के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खाता, हिसाब या शुमार
  • खाते में जमा या खाते से ख़ारिज होने वाली रक़ूम या किसी खेल में नंबरों का रिकार्ड
  • निशान जो हिसाब किताब रखने के बाअज़ मक़ासिद की याददेहानी किराए जैसे पाँच के एक गिरोह के लिए चार अमूदी और एक तिर्छा निशान
  • शुमार की इकाई के तौर पर अश्या का मजमूआ
  • शुमार करदा आदाद या अश्या का मजमूआ
  • लक्कड़ी का टुकड़ा जिस पर शुमार के लिए अर्ज़न निशान लगे हुए हूँ
  • निशान की पट्टी जिस का एक हिस्सा रक़म लेने वाले और दूसरा हिस्सा रक़म देने वाले के पास रहता था
  • कोई चीज़ जिस पर स्कोर या हिसाब किताब रखा जाये
  • स्कोर जो दनदानेदार पट्टी या किसी और चीज़ पर तहरीर किया जाये
  • टिकट, लेबल या निशान जिस से पहचान की जा सके जबकि वो किसी पौदे या दरख़्त से आवेज़ां हो
  • कोई चीज़ जो किसी शैय का जवाब, जोड़ या मसनाई हो
  • लेखा
  • हिसाब किताब
  • अलमसनाई
  • मुताबिक़त हिसाब
  • जोड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tally)

نام

ای-میل

تبصرہ

tally

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone