تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tailcoat" کے متعقلہ نتائج

tailcoat

برط رسمی لباس کے ساتھ کا آگے سے نچلی طرف کھلا اور پیچھے مخروطی شکل میں دو لخت کوٹ۔.

تال کُوٹا

جھان٘جھ بجا کر بھجن وغیرہ وغیرہ گانے والا.

طَلاقَت

بیان میں روانی اور تیزی، خوش بیانی، خوش گوئی

تَعَلُّقات

تعلق کی جمع بمعنی راہ و رسم، واسطے مراسم، عزیزداریاں، لگاو (بطور واحد مستعمل)

طَلاقَت کَرنا

باتیں کرنا ، گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا.

طَلاقَتِ لِسانی

زبان کی روانی

طَلاقَتِ لِسانِیہ

رک : طلاقت لسان.

تَعَلُّقاتِ عامَّہ

کسی ادارے کا دوسرے ادارے یا عوام سے رابطہ نیز اس کا شعبہ یا عملہ.

تَعَلُّقاتِ دُنْیاوی

گھر بار کی فکریں ، لوگوں کے ساتھ میل جول

تَعَلُّقات ضَعِیف ہونا

الفت کم ہوجانا، دوستی کم ہوجانا

طَلاقَتِ لِسان

زبان کی روانی

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

تَعَلُّقات اَچّھے ہونا

یارانہ ہونا، آپس میں الفت و پیار ہونا

تَلْچَھٹ

پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تہ نشین، گاد، تلونچھ

ذاتی تَعَلُّقات

personal relations or contacts

tailcoat کے لیے اردو الفاظ

tailcoat

ˈteɪl.kəʊt

tailcoat کے اردو معانی

اسم

  • مردوں کا رسمی نوع کا کوٹ جو پیچھے سے کھلا ہوا اور سامنے کے دامن گول ترشے ہوئے ہوں
  • پس بریدہ کوٹ

tailcoat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मर्दों का रस्मी नौ का कोट जो पीछे से खुला हुआ और सामने के दामन गोल तरशे हुए हूँ
  • पस बुरीदा कोट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tailcoat)

نام

ای-میل

تبصرہ

tailcoat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone