تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tackle" کے متعقلہ نتائج

tackle

کھیلوں وغیرہ کا سازوسامان-:

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

tackle-block

چرخی جس پر رسّی لپٹتی ہے۔.

tackle-fall

حمال چرخی کو گھمانے والا رسّا۔.

tickle

چھیڑْنا

تَکْلے کا دَمَڑْکا

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تَکْلے کا زَخْم

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلے کا گھاو

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلے کا پَیسَہ

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تَکْلے دار سِیہہ

بڑے کان٘ٹوں والی سیہہ (سیہہ = ایک جانور جس کے تمم جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں) .

تَکلے کے بَل نِکال دینا

أ(عو) کجی نکالنا۔ خوب سیدھا بنانا۔ ساری شرارت دوٗر کردینا۔ مارپیٹ کے ٹھیک کرنا۔ ع

تَکلے کی طَرَح بَل نِکَلنا

۔لازم۔ (عو)۔

تَکْلے کے سے بَل نِکل جانا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

تَکْلے دار سِہْہ

بڑے کان٘ٹوں والی سیہہ (سیہہ = ایک جانور جس کے تمم جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں) .

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

tackle کے لیے اردو الفاظ

tackle

ˈtæk.əl

tackle کے اردو معانی

اسم، فعل

  • مختلف قسم کے کاموں یا کھیلوں کے لیے ضروری ساز و سامان، اشیا یا لوازم
  • لباس جیسے فٹ بال کا سوٹ
  • مرفاع
  • بھاری اشیا اٹھانے، بادبان وغیرہ چڑھانے، اُتارنے کا سازوسامان جیسے رسے، چرخیاں وغیرہ
  • آلہ
  • جرثقیل
  • چرخی
  • پُلی
  • کیل کانٹا
  • پکڑ
  • اڑنگا
  • حریف کو روک لینے یا پکڑ لینے کا عمل جیسے فٹ بال میں
  • (فٹ بال) اڑنگا

tackle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मुख़्तलिफ़ किस्म के कामों या खेलों के लिए ज़रूरी साज़-ओ-सामान, अश्या या लवाज़म
  • लिबास जैसे फुटबाल का सूट
  • मरफ़ाअ
  • भारी अश्या उठाने, बादबान वग़ैरा चढ़ाने, उतारने का साज़-ओ-सामान जैसे रस्से, चर्ख़ीयाँ वग़ैरा
  • आला
  • जर्र-ए-सक़ील
  • चर्ख़ी
  • पुली
  • कील कांटा
  • पकड़
  • अड़ंगा
  • हरीफ़ को रोक लेने या पकड़ लेने का अमल जैसे फुटबाल में
  • (फुटबाल) अड़ंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tackle)

نام

ای-میل

تبصرہ

tackle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone