تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"synthesis" کے متعقلہ نتائج

synthesis

ترکیب، تالیف، متفرق اجزا کا امتزاج یا ان سے پیدا ہونے والا نظریہ یا نظام فکر۔.

semi-synthetic

کیمیا: کسی قدرتی مادّے سے تیار کردہ (مصنوعی مادّہ)، نیم مصنوعی، نیم ترکیبی، نیم تالیفی۔.

synthetic resin

رک: اسم معنی ۲۔.

syneresis

امریکا کا متبادل-.

synthesize

ترکیب دینا، تالیف کرنا؛ خلا صہ کرنا۔.

syndesis

حیاتیات: معنی ۲۔.

synchysis

ابتری

synthetist

ترکیب کار

syntexis

تحلیل جسم

synthesis کے لیے اردو الفاظ

synthesis

ˈsɪn.θə.sɪs

synthesis کے اردو معانی

اسم

  • ترکیب
  • تالیف
  • اسلوب ترکیبی
  • اجزا یا عناصر (جیسے مادی اشیا یا موضوعات فکر) کا ایک کثیر الاجزا کل میں امتزاج
  • analysis کی ضد
  • ایک سلسلۂ استدلال جو اس پر مشتمل ہے کہ مسلمہ یا مفروضہ اصولوں اور ثابت شدہ قضیوں سے براہ راست نتیجے کی طرف بڑھا جائے
  • (کیمیا) عناصر یا نسبتاً سادہ تر مرکبات یا اصلیوں کے ملاپ سے کسی مرکب یا مرکب المرکب شے کی تشکیل

synthesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तरकीब
  • तालीफ़
  • उस्लूब तर केबी
  • अजज़ा या अनासिर (जैसे माद्दी अश्या या मौज़ूआत फ़िक्र) का एक कसीर अलाजज़ा कल में इमतिज़ाज
  • analysis की ज़िद
  • एक सिलसिला-ए-इस्तिदलाल जो इस पर मुश्तमिल है कि मुस्लिमा या मफ़रूज़ा उसूलों और साबित शूदा क़ज़यों से बराह-ए-रास्त नतीजे की तरफ़ बढ़ा जाये
  • (कीमिया) अनासिर या निसबतन सादा तर मुरक्कबात या असलियों के मिलाप से किसी मुरक्कब या मुरक्कब एल्मर कब शैय की तशकील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (synthesis)

نام

ای-میل

تبصرہ

synthesis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone