تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"synthesis" کے متعقلہ نتائج
synthesis کے لیے اردو الفاظ
synthesis کے اردو معانی
اسم
- ترکیب
- تالیف
- اسلوب ترکیبی
- اجزا یا عناصر (جیسے مادی اشیا یا موضوعات فکر) کا ایک کثیر الاجزا کل میں امتزاج
- analysis کی ضد
- ایک سلسلۂ استدلال جو اس پر مشتمل ہے کہ مسلمہ یا مفروضہ اصولوں اور ثابت شدہ قضیوں سے براہ راست نتیجے کی طرف بڑھا جائے
- (کیمیا) عناصر یا نسبتاً سادہ تر مرکبات یا اصلیوں کے ملاپ سے کسی مرکب یا مرکب المرکب شے کی تشکیل
synthesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तरकीब
- तालीफ़
- उस्लूब तर केबी
- अजज़ा या अनासिर (जैसे माद्दी अश्या या मौज़ूआत फ़िक्र) का एक कसीर अलाजज़ा कल में इमतिज़ाज
- analysis की ज़िद
- एक सिलसिला-ए-इस्तिदलाल जो इस पर मुश्तमिल है कि मुस्लिमा या मफ़रूज़ा उसूलों और साबित शूदा क़ज़यों से बराह-ए-रास्त नतीजे की तरफ़ बढ़ा जाये
- (कीमिया) अनासिर या निसबतन सादा तर मुरक्कबात या असलियों के मिलाप से किसी मुरक्कब या मुरक्कब एल्मर कब शैय की तशकील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (synthesis)
synthesis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔