تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"synod" کے متعقلہ نتائج
synod کے لیے اردو الفاظ
synod کے اردو معانی
اسم
- مجلس کلیسا
- ان کلیسائیوں یا دیگر کلیسائی نمایندوں کا اجتماع جن کو باقاعدہ بلایا گیا ہو اور جو قانون کلیسا کے پابند ہوں اور بلانے کا مقصد یہ ہو کہ کلیسائی مسائل پر تبادلہ خیال کر کے کسی نتیجے پر پہنچا جا سکے
- کوئی کلیسائی مجلس مشاورت
- پریسبیٹیرین کلیساؤں کی عدالت جس کا مرتبہ ضلعی دینی جج سے بڑا ہوتا ہے اور وہ یا تو عمومی مجلس کے ماتحت ہوتی ہے یا خود کلیسا کی عدالت عالیہ کے اختیارات کی مالک
- کوئی سی اسمبلی یا کونسل
- سناد
- سنودس
synod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मजलिस किलीसा
- इन कलीसाइयों या दीगर किलीसाई नमाएनदों का इजतिमा जिन को बाक़ायदा बुलाया गया हो और जो क़ानून किलीसा के पाबंद हूँ और बुलाने का मक़सद ये हो कि किलीसाई मसाइल पर तबादला-ए-ख़्याल कर के किसी नतीजे पर पहुंचा जा सके
- कोई किलीसाई मजलिस मुशावरत
- परीसबीटीरीन कलीसाओं की अदालत जिस का मर्तबा ज़िलई दीनी जज से बड़ा होता है और वो या तो उमूमी मजलिस के मातहत होती है या ख़ुद किलीसा की अदालत-ए-आलिया के इख़्तयारात की मालिक
- कोई सी असैंबली या कौंसल
- सनाद
- सिनोदस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (synod)
synod
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔