تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"syndic" کے متعقلہ نتائج

syndic

اکثر ممالک میں سرکاری افسر کا لقب۔.

syndicalism

تواریخ: ذرائع پیداوار اور کاری کی ملکیت اور حقوق مزدور یو نینوں کو منتقل کر دینے کی تحریک، کسبی یا حرفتی اشتراکیت، انجمن شاہی۔.

صَنْدُوقی

صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا

سُونڈْکا

بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ، یہ خاص قِسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے.

سُنڈْکا

(بَیل بانی) سان٘ڈ ، نل کول ، وہ قوی الجُثَّہ پیل جو افزائشِ نسل کے لیے گائیوں کے گَلّے میں چھوڑ دیا جاتا ہے ، اس بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ہوتا ہے اس اُبھار کو سنڈکا کہتے ہیں جو خاص قسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے سان٘ڈ کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے.

سندوق

صَنْدُوق

ابھرا ہوا، آگے کو نکلا ہوا

صَنادِیق

صندوق کی جمع، باکس، تابوت

صَنادِیقِ خَزانَہ

تجوری ، خزانہ کے بکس.

صَنْدُوق سِینَہ

صندوق کو سینے سے استعارہ کرتے ہیں

صَنْدُوق خانہ

وہ الماری جس میں کپڑے رکھتے ہیں

صَنْدُوق ساز

صندوق بنانے والا

صَندُوقِ مُرْدَہ

ताबूत, शव रखने का लकड़ी का संदूक़नुमा पात्र।।

صَنْدُوق دار

گھر کے مال و اسباب کا محافظ ، خزانچی .

صَنْدُوق نُما

संदूक़ की शक्ल का।

syndic کے لیے اردو الفاظ

syndic

syndic کے اردو معانی

اسم

  • باقاعدہ منتظم
  • کسی ادارے، یونیورسٹی وغیرہ کی جانب سے کاروباری اختیارات اور ذمہ داریوں والا شخص
  • اس کام کے لیے نامزد فرد یا کمیٹی
  • دیوانی مجسٹریٹ کے اختیارات والا افسر، مختلف ملکوں میں اس کے اختیارات میں تنوع ہوتا ہے

syndic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाक़ायदा मुंतज़िम
  • किसी इदारे, यूनीवर्सिटी वग़ैरा की जानिब से कारोबारी इख़्तयारात और ज़िम्मेदारीयों वाला शख़्स
  • इस काम के लिए नामज़द फ़र्द या कमेटी
  • दीवानी मजिस्ट्रेट के इख़्तयारात वाला अफ़्सर, मुख़्तलिफ़ मुल्कों में इस के इख़्तयारात में तनव्वो होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (syndic)

نام

ای-میل

تبصرہ

syndic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone