تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"swing" کے متعقلہ نتائج

swing

جُھولا

swingy

جھومتی ، رواں جوشیلی تان پر مبنی (موسیقی).

swing-door

دونوں طرف کھلنے والے پٹ کا کمانی دار دروازہ ۔.

swing-wing

ہوائی جہاز کا پر، بازو جو پیچھے کی طرف جھکایا جاسکے ۔.

swing-bridge

جہازوں کے لیے کھل جانے والا دولخت دریائی پل ۔.

swing shift

امریکا اوقات کارکا سہ پہر سے رات تک کا پہرہ ۔.

swing bowler

کریکٹ: ہوا میں پلٹنے والی گیند پھینکنے والا۔.

swinge

قدیم: زور کی ضرب لگانا ؛ ہرانا۔.

swingle

پٹ سن کو چھڑ کر یا پیٹ کر سخت حصّے الگ کرنے کی چوبی موگری۔.

swingeing

برط خصوصاً : زور کا ( گھونسا وغیرہ ).

swingbin

پلاسٹک کا کوڑے دان ، کھٹکے دار۔.

swingletree

ہل یا چھکڑے کا ڈنڈا یا آڑ جس کے ساتھ راسیں بندھی ہوتی ہیں ۔.

swinging

( رفتار، چال ، موسیقی وغیرہ کے لیے ) پُر جوش، جھومتی جھامتی ۔.

swingboat

میلوں میں کشتی نما جھولا۔.

in full swing

پورے زور شور سے جاری کام

swing کے لیے اردو الفاظ

swing

swɪŋ

swing کے اردو معانی

  • جُھلانا
  • فضا میں معلق کسی شے کو ایک جانب سے دوسری جانب چلانا
  • کسی ایک جگہ کے گرد کسی شے کو باری باری گھمانا (جیسے قبضوں پر دروازوں کے پٹ)
  • مُکّے یا کسی اور پکڑی ہوئی شے کو تیزی سے ادھر اُدھر چلانا یا گھمانا
  • لہرانا (تلوار وغیرہ کا)
  • کسی چیز کے ذریعے کسی چیز کو ایک جگہ سے اٹھا کر کسی اور جانب پھینکنا یا پہنچانا
  • کسی موڑ کے گرد گھمانا، جیسے کسی مرکزی نقطے کے گرد قوس یا دائرے کی شکل میں
  • فضا میں کھلے بندوں ادھر اُدھر جانے یا جا سکنے کے لیے کسی شے کو لٹکانا، جیسے جُھولن کٹھولا
  • (بول چال) مرضی کے مطابق اثر انداز ہونا یا جھکاؤ پیدا کرنا
  • کامیابی حاصل کرنا، کسی سودے وغیرہ میں

swing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • झुलाना
  • फ़िज़ा में मुअल्लक़ किसी शैय को एक जानिब से दूसरी जानिब चलाना
  • किसी एक जगह के गर्द किसी शैय को बारी बारी घुमाना (जैसे क़ब्ज़ों पर दरवाज़ों के पट
  • मुक्के या किसी और पकड़ी हुई शैय को तेज़ी से इधर उधर चलाना या घुमाना
  • लहराना (तलवार वग़ैरा का
  • किसी चीज़ के ज़रीये किसी चीज़ को एक जगह से उठा कर किसी और जानिब फेंकना या पहुंचाना
  • किसी मोड़ के गर्द घुमाना, जैसे किसी मर्कज़ी नुक़्ते के गर्द क़ौस या दायरे की शक्ल में
  • फ़िज़ा में खुले बंदों इधर उधर जाने या जा सकने के लिए किसी शैय को लटकाना, जैसे झूओलन कठोला
  • (बोल चाल) मर्ज़ी के मुताबिक़ असरअंदाज़ होना या झुकाओ पैदा करना
  • कामयाबी हासिल करना, किसी सौदे वग़ैरा में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (swing)

نام

ای-میل

تبصرہ

swing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone