تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"swing" کے متعقلہ نتائج
swing کے لیے اردو الفاظ
swing کے اردو معانی
- جُھلانا
- فضا میں معلق کسی شے کو ایک جانب سے دوسری جانب چلانا
- کسی ایک جگہ کے گرد کسی شے کو باری باری گھمانا (جیسے قبضوں پر دروازوں کے پٹ)
- مُکّے یا کسی اور پکڑی ہوئی شے کو تیزی سے ادھر اُدھر چلانا یا گھمانا
- لہرانا (تلوار وغیرہ کا)
- کسی چیز کے ذریعے کسی چیز کو ایک جگہ سے اٹھا کر کسی اور جانب پھینکنا یا پہنچانا
- کسی موڑ کے گرد گھمانا، جیسے کسی مرکزی نقطے کے گرد قوس یا دائرے کی شکل میں
- فضا میں کھلے بندوں ادھر اُدھر جانے یا جا سکنے کے لیے کسی شے کو لٹکانا، جیسے جُھولن کٹھولا
- (بول چال) مرضی کے مطابق اثر انداز ہونا یا جھکاؤ پیدا کرنا
- کامیابی حاصل کرنا، کسی سودے وغیرہ میں
swing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झुलाना
- फ़िज़ा में मुअल्लक़ किसी शैय को एक जानिब से दूसरी जानिब चलाना
- किसी एक जगह के गर्द किसी शैय को बारी बारी घुमाना (जैसे क़ब्ज़ों पर दरवाज़ों के पट
- मुक्के या किसी और पकड़ी हुई शैय को तेज़ी से इधर उधर चलाना या घुमाना
- लहराना (तलवार वग़ैरा का
- किसी चीज़ के ज़रीये किसी चीज़ को एक जगह से उठा कर किसी और जानिब फेंकना या पहुंचाना
- किसी मोड़ के गर्द घुमाना, जैसे किसी मर्कज़ी नुक़्ते के गर्द क़ौस या दायरे की शक्ल में
- फ़िज़ा में खुले बंदों इधर उधर जाने या जा सकने के लिए किसी शैय को लटकाना, जैसे झूओलन कठोला
- (बोल चाल) मर्ज़ी के मुताबिक़ असरअंदाज़ होना या झुकाओ पैदा करना
- कामयाबी हासिल करना, किसी सौदे वग़ैरा में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
svengali
کسی دوسری شخصیت پر حاوی ، نفسیاتی طور پر غالب شخصیت خصوصاً غلط [ George Du Maurier م: ۱۸۹۶ ء کے ناول Trilby کے ایک کردار کا نام ].
savings and loan
امریکا امداد باہمی کی ایک انجمن جو سود پر امانتیں رکھتی اور تعمیرِ مکان وغیرہ کے لیے قرضہ دیتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (swing)
swing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔