تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"surf" کے متعقلہ نتائج

surf

سمندر کے ساحل یا چٹان سے ٹکرانے والی موج ۔.

surf-casting

ڈور چھٹر سے سمندر میں مچھلی کا شکار۔.

surf-riding

موجوں پر تختہ رانی کا کھیل۔.

سُرْفَہ

(حشریات) سُرخ جِسم اور سِیاہ سرکا ایک کِیڑا جو اپنا گھر مربع پتلی لکڑیوں سے بناتا ہے اور پِھر اپنے لُعاب سے اس میں داخل ہوتا ہے مرجاتا ہے.

سُرْفَۂ مُزْمِنَہ

پُرانی کھان٘سی.

سُرْفَۂ مُزْمِن

پُرانی کھان٘سی.

surfie

آسٹر خصوصاً : موجوں پر تختہ رانی کرنے کا شوقین ۔.

surface

رُو

surface mail

زمینی ،سمندری ،معمولی ،نہ کہ ہوائی ڈاک ۔.

surface-active

کسی سیّال کی دھونے ، مَیل کاٹنے کی صلاحیت پر اثر ڈالنے والا (مادّہ ، صابن وغیرہ ).

surface noise

ریکارڈ کے بجنے میں ناگوار زائد آواز کسی خرابی یا گھسنے کے سبب ۔.

surfeit

(خصوصاً کھانے یا پینے میں ) اعتدال سے تجاوز اور اس سے پیدا ہونے والی بے رغبتی، اُوبھنے، جی بھر جانے کی کیفیت ۔.

surfboard

سمندری موجوں پر سواری کا تختہ ۔.

surficial

ارضیات: سطح زمین سے متعلق۔.

surfactant

سطحی تناؤ کو گھٹانے والا مادّہ۔.

surf کے لیے اردو الفاظ

surf

sɜːf

surf کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کف موج
  • سمندر کے پانی کا اُٹھ کر ساحل پر چٹانوں یا ریت سے ٹکرا کر ختم ہونے کا عمل
  • کفِ بحر
  • اٹھتے پانی کی ساحل پر رہ جانے والی جھاگ

surf के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • कफ़ मौज
  • समुंद्र के पानी का उठ कर साहिल पर चट्टानों या रीत से टकरा कर ख़त्म होने का अमल
  • कफ-ए-बहर
  • उठते पानी की साहिल पर रह जाने वाली झाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (surf)

نام

ای-میل

تبصرہ

surf

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone