تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"summer" کے متعقلہ نتائج

summer

گَرْمی

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

summer- weight

گرمی کے لیے موزوں ہلکے (کپڑے).

summer time

برط موسم گرما میں ایک گھنٹے آگے کیا ہوا وقت تاکہ دن کی دھوپ سے زیادہ کام لیا جاسکے، اوقات گرما۔.

summer pudding

برط ایک طرح کی ، نرم پھلوں کی قاشیں ملا کر تیار کی ہوئی پڈنگ۔.

summer season

موسم گرما۔.

summer solstice

انقلاب صیفی، گرمیوں میں رات اور دن کے برابر ہونے ، اعتدال واقع ہونے کا دن؛ شمالی نصف کرے میں ۲۱ جون، جنوبی نصف کرے میں ۲۲ دسمبر، فلکیات کے مطابق جون کا یوم انقلاب یا اعتدال۔.

summer house

باغ میں چھوٹی سی تعمیر جہاں بیٹھ کر موسم کا لطف لیا جائے۔.

summer school

خصوصاً گرمیوں کی تعطیلات میں لیکچروں کا سلسلہ خصوصاً یونیورسٹی میں۔.

summer lightning

بغیر گرج کے بجلی کا لپکا، کوندا۔.

شُمَر

گنتی، شمار، مرکبات میں جزو دوم کے طورپرآکرصفت فاعلی کے معنی دیتا ہے یعنی گننے والا، جیسے : ستارہ شمر (نجومی)

summary

لُب

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

summer کے لیے اردو الفاظ

summer

ˈsʌm.ər

summer کے اردو معانی

  • گرمی
  • موسم گرما
  • گرمیوں کی رُت
  • صیف
  • (مجازاً) بمعنی سال
  • کسی تنزل کے آغاز سے پہلے کا، ترقی، تکمیل اور حسن کا بہترین دور
  • موسم گرما یا گرمی
  • موسم گرما کی طرح کا موسم یا زمانہ، خصوصاً موسم سرما کے آخر میں یا اوائل کا معتدل خوشگوار موسم

summer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गर्मी
  • मौसिम-ए-गर्मा
  • गरमीयों की रुत
  • सैफ़
  • (मजाज़न) बमानी साल
  • किसी तनज़्ज़ुल के आग़ाज़ से पहले का, तरक़्क़ी, तकमील और हुस्न का बेहतरीन दूर
  • मौसिम-ए-गर्मा या गर्मी
  • मौसिम-ए-गर्मा की तरह का मौसम या ज़माना, ख़ुसूसन मौसिम-ए-सर्मा के आख़िर में या अवाइल का मोतदिल ख़ुशगवार मौसम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (summer)

نام

ای-میل

تبصرہ

summer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone