تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمَر" کے متعقلہ نتائج

شُمَر

گنتی، شمار، مرکبات میں جزو دوم کے طورپرآکرصفت فاعلی کے معنی دیتا ہے یعنی گننے والا، جیسے : ستارہ شمر (نجومی)

شَمَر

تالاب ، حوض خورد ، جس گڑھے میں مینہ کا پانی جمع ہو جاتا ہے

شُمَری

(لفظ) تارے گنتے رہنا ؛ (مجازاً) شب بھر جاگنا ، بے چینی میں کروٹیں بدلتے رہنے کیفیت ، اضطراب.

شِمْر کی ہَڈّی گَڑی ہے

کسی مکان یا کسی جگہ پر جہاں مجلسیں ہوتی ہوں اور گر یہ نہ ہو یا کم ہو تو کہتے ہیں

شِمْرِیَہ

ایک فرقے کا نام جس کا بانی حبیب بن عون الشمری تھا

شَمْرَخ

شیرا ، لعاب

شُمُردَگی

گننا ، شمار کرنا ، تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل ، جیسے : دم شمردگی ، مردم شمردگی.

شُمُرْدَنی

गिनने के योग्य, हिसाब लगाने के योग्य, जोड़ने के योग्य।।

شُمُرْدَہ

گنا ہوا، شمار کیا ہوا؛ گنتی کے، تھوڑے سے، چند

شَمْرُور

صبح کے وقت چہچہانے والے ایک پرندے کا نام

شُمُرْدَۂ صُحْبَت

مصاحب خاص

شُمار

تعداد، عدد

شَہْر

مہینہ، ماہ

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمَر کے معانیدیکھیے

شُمَر

shumar•शुमर

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

شُمَر کے اردو معانی

صفت

  • گنتی، شمار، مرکبات میں جزو دوم کے طورپرآکرصفت فاعلی کے معنی دیتا ہے یعنی گننے والا، جیسے : ستارہ شمر (نجومی)

Urdu meaning of shumar

  • Roman
  • Urdu

  • gintii, shumaar, murakkabaat me.n juzu dom ke taur par aakar sifat faaalii ke maanii detaa hai yaanii ginne vaala, jaise ha sitaara shimr (najuumii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone