تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"suffix" کے متعقلہ نتائج

suffix

لاحِقَہ

صُوفَہ

پشم ، نہایت باریک ، ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں جنھیں اون سے علیحدہ کرکے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بناتے ہیں۔

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفِی لِباس

جس کے کپڑے صوفیوں کی طرح ہوں

سُفَید و سِیاہ

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

suffix کے لیے اردو الفاظ

suffix

ˈsʌf.ɪks

suffix کے اردو معانی

  • کافی طور پر
  • (گرامر) لاحقہ
  • کسی لفظ کے حاصل مصدر یا مادے کے آخر میں لگایا جانے والا حرف، رکن یا حرفوں اور رکنوں کا مجموعہ (مفہوم میں کوئی ترمیم کرنے کے لیے یا مشقق بنانے کے لیے) جیسے warmth میں th

suffix के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • काफ़ी तौर पर
  • (ग्रामर) लाहिक़ा
  • किसी लफ़्ज़ के हासिल-ए-मसदर या माद्दे के आख़िर में लगाया जाने वाला हर्फ़, रुकन या हर्फ़ों और रुक्नों का मजमूआ (मफ़हूम में कोई तरमीम करने के लिए या मशक़क़ बनाने के लिए) जैसे warmth में t

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (suffix)

نام

ای-میل

تبصرہ

suffix

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone