تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"subduct" کے متعقلہ نتائج

subduct

زیر کرنا

subduction

ارضیات: قشر زمین کے کسی بھی تختے یا قطعے کا نیچے اور پہلو کی طرف کھسک کر کسی دوسرے تختے کے نیچے گھسنا ،تحتی تداخل-:

ثُبُوت

دلیل، وہ شہادت جس سے کسی بات کا درست یا حق ہونا واضح ہو جائے، گواہی

سُبُک

ہلکا، خفیف، بے وزن، کم وزن

سندوق

نا ثَبُوت

جس کی صحت یا صداقت ثابت نہ ہو سکے، جس کی کوئی دلیل نہ ہو

سُبُک مایَہ

ذخیرۂ الفاظ کے لحاظ سے کم حیثیت ، بے وقعت .

مُسَلَّمُ الثُّبُوْت

ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ، جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو، وہ بات جو ثبوت کی محتاج نہ ہو (عموما‍ً استاد کے لیے مستعمل)

ثُبُوت کَرنا

تحقیق کرنا ؛ تجزیہ کرنا ، اپنے دعوے کی تصدیق میں شہادت پیش کرنا .

ثُبُوتِ قَرائِنی

circumstantial evidence

ثُبُوت دینا

دعوے کو سچا ثابت کرنا، شہادت پیش کرنا

ثُبُوتِ عِشْق

محبت کی دلیل

بارِ ثُبُوت

دعوے کو درست ثابت کرنے کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں).

زندہ ثبوت

بَین ثبوت، واضح ثبوت و دلیل

ثُبُوتِ جُرْم

جرم کا ثبوت، سزا

subduct کے لیے اردو الفاظ

subduct

subduct کے اردو معانی

فعل

  • (قدیم) ہٹا دینا
  • واپس لے لینا
  • ریاضی کے طریقے سے تفریق یا منہا کرنا

subduct के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (क़दीम) हटा देना
  • वापिस ले लेना
  • रियाज़ी के तरीक़े से तफ़रीक़ या मिनहा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (subduct)

نام

ای-میل

تبصرہ

subduct

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone