تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُبُوت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ثُبُوت کَرنا

تحقیق کرنا ؛ تجزیہ کرنا ، اپنے دعوے کی تصدیق میں شہادت پیش کرنا .

ثُبُوت پیْش کَرنا

اپنے دعوے کی تصدیق میں شہادت پیش کرنا

ثَبْت کرنا

affix, impress, inscribe

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل کرنا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ڈالنا

ثابِت کَرْنا

ثبوت دینا، صداقت کو پہنچانا

ثُبُوتِ قَرائِنی

circumstantial evidence

نَقْش ثَبْت کَرنا

مہر لگا دینا ؛ گہرا اثر ڈالنا ، فکری طور پر گہرا تاثر قائم کرنا ۔

مُہر دَوام ثَبت کَرنا

ہمیشہ کے لیے تصدیق کرنا، توثیق کر دینا، ہمیشگی کا مرتبہ دینا

مُہر تَصدِیق ثَبت کَرنا

کسی بات یا امر کی توثیق کرنا، تائید کرنا، تصدیق کرنا، صداقت کی سند عطا کرنا

مُہر تَوثِیق ثَبت کَرنا

رک : مہر تصدیق ثبت کرنا ۔

ٹَھپّا ثَبْت کَرْنا

سکہ لگانا، نقش کرنا

مُہْر ثَبت کَرنا

مہر لگانا، بند کرنا، مہر بستہ کرنا، نشان زد کر دینا

اَپنا سُبِیتا کَرنا

اپنے لیے کوئی تدبیر کرنا، اپنی مرضی کے مطابق انتظام یا بندوبست کرنا

حَق ثابِت کَرْنا

استحقاق تسلیم کرانا، دعوے کا ثبوت کو پہنچانا

جُھوٹ ثابِت کَرنا

رک : جھوٹ پکڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُبُوت کَرنا کے معانیدیکھیے

ثُبُوت کَرنا

subuut karnaa•सुबूत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ثُبُوت کَرنا کے اردو معانی

  • تحقیق کرنا ؛ تجزیہ کرنا ، اپنے دعوے کی تصدیق میں شہادت پیش کرنا .

Urdu meaning of subuut karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahqiiq karnaa ; tajziyaa karnaa, apne daave kii tasdiiq me.n shahaadat pesh karnaa

सुबूत करना के हिंदी अर्थ

  • तहक़ीक़ करना , तजज़िया करना, अपने दावे की तसदीक़ में शहादत पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُبُوت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُبُوت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone