تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stylus" کے متعقلہ نتائج

stylus

(الف) گراموفون کی ہیرے یا نیلم کی بنی ہوئی سوئی یا نوک جو تھالی کی چوڑیوں پر چلتی اور آواز پید ا کر تی ہے (ب) ایسی ہی نوک جو ریکارڈ بھرنے میـں استعمال ہوتی ہے۔.

سَینتالِیس

چالیس اور سات کا مجموعہ (۴۷)

سَنتالِیس

(ریاضی) سَینتالیس ، سات اور چالیس کا مجموعہ .

ثُلُث

تیسرا حصہ، تہائی

ثالُوث

تثلیث (خدائے تعالیٰ، حضرت عیسیٰ اور روح القدس)

سالُوس

مکّار، فریبی، دھوکا دینے والا، دھوکے باز

دو ثُلُث

رک : دو تہائی .

خِرقَۂ سالُوس

(مجازاً) مکارّی کا لِباس، دھوکے کا جال، بناوٹ کا.

خَط ثُلُث

(خوشنویسی) خطِ نسخ کے جلی قلم کی تحریر جس میں حرف کا دور حرف کی کل لمبان کا دو حصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے.

ثالُوثُ الْجَمال

تین خوبیوں والی حسن کی پری، نہایت حسین

جامَۂ سالُوس

guise, disguise, deceit

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ثالُوثِ اَقْدَس

تثلیث پاک یا مقدس ترین تثلیث

سالُوس فَروش

دغا، مکر، فریب، ریاکاری

stylish

پر اسلوب

stylus کے لیے اردو الفاظ

stylus

ˈstaɪ.ləs

stylus کے اردو معانی

اسم

  • سٹائیلوس
  • ناقله
  • سوئی
  • ابره نویس
  • ایک نوکیلا آلہ جس سے موم پر لکھا جاتا ہے
  • وہ سوئی جس سے صوت نگار ریکارڈ بناتے ہوئے جھریاں سی ڈالتے ہیں
  • اس قسم کی ایک اور صوت نگاری کی سوئی جس کے ذریعے اس قسم کے ریکارڈ میں سے آواز نکلتی ہے
  • ایک نوکیلا آلہ جو آرٹ، ڈرائنگ یا کنده کاری میں استعمال ہوتا ہے، جیسے سٹینسل یا کاربنوں پر لکھنے کے لیے

stylus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सटाईलोस
  • ना किले
  • सोई
  • अब्रे नवीस
  • एक नोकीला आला जिस से मोम पर लिखा जाता है
  • वो सोई जिस से स्वत निगार रिकार्ड बनाते हुए झुर्रियां सी डालते हैं
  • इस किस्म की एक और स्वत निगारी की सोई जिस के ज़रीये इस किस्म के रिकार्ड में से आवाज़ निकलती है
  • एक नोकीला आला जो आर्ट, ड्राइंग या कुन्दे कारी में इस्तिमाल होता है, जैसे स्टेंसिल या कार्बनों पर लिखने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stylus)

نام

ای-میل

تبصرہ

stylus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone