تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stuff" کے متعقلہ نتائج

stuff

گُھسیڑْنا

stuffy

گُھٹا ہوا (کمرہ) یا گھٹی ہو ئی ( فضا).

stuff gown

برط بیر سٹروں کا لبادہ جو وہ سر کاری پیرو کا ر بننے سے پہلے پہنتے ہیں۔.

stuffed

کَھچا کَھچ

stuffed shirt

بول چال: بر خود غلط آدمی۔.

stuffing

گدّوں، تکیوں وغیرہ کی بھرائی۔.

stuffing box

بھرائی سے اٹا ٹٹ بھرا ہوا، ہوا نا گزار ڈبّہ جس کی بدولت دھراٹھیک کام کرتا ہے ، بھرت ڈبّہ۔.

sob-stuff

بول چال: جذباتیت پر مبنی گفتگو یا تحریر۔.

rough stuff

طوفان بدتمیزی ، بنکا رنا، زور زبر دستی ، آپے سے باہر۔.

صُوف

بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.

سُوف

رک : صوف جو صحیح املا ہے ، اُونی کُپڑا ، نمدہ ، کپڑے کا چھوٹا سا ٹُکڑا ۔

سِتوپ

مخروطی شکل میں اِین٘ٹ اور پتّھر سے بنے ہوئے نِیم دائرے کا ٹھوس گُن٘بد جو قبر کی طرح ہوتا ہے، اس میں گوتم بدھ یا بودھ بزرگوں کے تبرکات یا ہڈَیاں دفن کی جاتی ہیں اور انہیں متّبرک سمجھا جاتا ہے

سوف

विज्ञान, हिक्मत।।

سَونف

ایک پودا، اس پودے کے بیچ خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں اور مسالے میں بھی کام آتے ہیں، بادیان، پودے کے

صُوفَہ

پشم ، نہایت باریک ، ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں جنھیں اون سے علیحدہ کرکے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بناتے ہیں۔

stuff کے لیے اردو الفاظ

stuff

stʌf

stuff کے اردو معانی

  • غیر محدود طور پر کوئی مادہ یا مواد
  • وہ شے جس سے کوئی شے بنی یا بنائی گئی ہو
  • مواد
  • فرنیچر
  • بے کار یا ناکارہ مواد
  • احمقانه یا غیر معقول زبان
  • ردی
  • ذاتی املاک یا سامان
  • (برطانوی) صرف کی جانے والی چیزیں جیسے غذا، مشروب یا دوائیں
  • اونی یا ریشمی کپڑے کا عام نام
  • (بول چال) کوئی مخصوص گفتگو یا اقدام
  • کسی کا دائرہ کار یا دائرہ صلاحیت

stuff के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ग़ैर महिदूद तौर पर कोई माद्दा या मवाद
  • वो शैय जिस से कोई शैय बनी या बनाई गई हो
  • मवाद
  • फ़र्नीचर
  • बे कार या नाकारा मवाद
  • अहमक़ाने या ग़ैर माक़ूल ज़बान
  • रद्दी
  • ज़ाती इमलाक या सामान
  • (बर्तानवी) सिर्फ़ की जाने वाली चीज़ें जैसे ग़िज़ा, मशरूब या दवाएं
  • ऊनी या रेशमी कपड़े का आम नाम
  • (बोल चाल) कोई मख़सूस गुफ़्तगु या इक़दाम
  • किसी का दायरा कार या दायरा सलाहीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stuff)

نام

ای-میل

تبصرہ

stuff

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone