تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stiff" کے متعقلہ نتائج

stiff

جَکڑی

stiff-necked

ضدی ، ہٹیلا ؛ سر پھرا ، بد دماغ۔.

stiff upper lip

استقلال ؛ ہمت ، حوصلہ ۔.

stiff neck

اکڑی ہوئی گردن۔.

staff

ڈَنْڈی

stiffen

جَکَڑ

stiffness

دُرُشْتی

stiffening

اینٹھ جانا

stiffhearted

ضدی

stiffneckedness

اینٹھ

صَف

قطار، پرا، لائن

صَیْف

گرمی، گرمی کا موسم

سَیف

تلوار، تیغ، لمبی تلوار

صَفْح

(خطا سے) درگزر کرنا ، معاف کر دینا ، معافی ، عفو.

ستَن

عورت کے پستان، چوچی، بھٹنی، سرپستان

stiff کے لیے اردو الفاظ

stiff

stɪf

stiff کے اردو معانی

  • سخت
  • کرخت
  • بے لوچ
  • بے لچک
  • خم ناپذیر
  • ٹھیک طرح چلنے یا کام نہ دینے والی جیسے کوئی مشین یا میکانی عمل
  • غیر لچکیلا
  • اکڑا ہوا
  • بآسانی حرکت نہ کرنے والا
  • جکڑا ہوا
  • نازیبا
  • غیر رواں اور پرتکلف
  • گاڑھا
  • دبیز
  • منجمد
  • متکبر
  • ضدی
  • میل ملاپ میں روکھا
  • کشیدہ یا بہت کھنچا ہوا
  • قیمت یا مانگ گرنے کے خدشے سے محفوظ یا مستحکم جیسے بازار میں حصص کی قیمتیں
  • شکست ناقبول
  • بے لچک یا جارحانہ انداز کو برقرار رکھے ہوئے
  • مؤثر
  • توانا یا پُرزور یا تیز حرکت کرنے والا
  • (عوامی) غیر معمولی طور پر کرخت یا درشت
  • بہت زیادہ دشوار یا مشقت طلب
  • بدمست یا مخمور
  • مہنگا یا نہایت قیمتی
  • (جہاز رانی) بادبانوں کو بلا لپیٹے یا ہوا اور موجوں کی طاقت سے بلا مڑے لے کر جانے والا، جیسے جہاز

stiff के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सख़्त
  • करख़त
  • बे लोच
  • बे लचक
  • ख़म नापज़ीर
  • ठीक तरह चलने या काम ना देने वाली जैसे कोई मशीन या मीकानी अमल
  • ग़ैर लचकीला
  • अकड़ा हुआ
  • बाआसानी हरकत करने वाला
  • जकड़ा हुआ
  • नाज़ेबा
  • ग़ैर रवां और पुरतकल्लुफ़
  • गाढ़ा
  • दुबैज़
  • मुंजमिद
  • मुतकब्बिर
  • ज़िद्दी
  • मेल मिलाप में रूखा
  • कशीदा या बहुत खिंचा हुआ
  • क़ीमत या मांग गिरने के ख़दशे से महफ़ूज़ या मुस्तहकम जैसे बाज़ार में हिसस की क़ीमतें
  • शिकस्त नाक़बूल
  • बे लचक या जारिहाना अंदाज़ को बरक़रार रखे हुए
  • मोस्सर
  • तवाना या पुरज़ोर या तेज़ हरकत करने वाला
  • (अवामी) ग़ैरमामूली तौर पर करख़त या दर्शित
  • बहुत ज़्यादा दुशवार या मशक़्क़त तलब
  • बदमसत या मख़मूर
  • महंगा या निहायत क़ीमती
  • (जहाज़रानी) बादबानों को बला लपेटे या हुआ और मौजों की ताक़त से बला मुड़े लेकर जाने वाला, जैसे जहाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stiff)

نام

ای-میل

تبصرہ

stiff

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone