تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"staff" کے متعقلہ نتائج

staff

ڈَنْڈی

staff nurse

برط سِسٹر sister سے کوئی نیچے کی نرس۔.

staff officer

فوج: فوج کا کوئی افسر۔.

staff sergeant

برط پیادہ فوج کے علاوہ کسی کمپنی کا سینئر سارجنٹ۔.

staff notation

موسیقی: متوازی خطوط کے ذریعے موسیقی کی تحریر sol-fa (رک) کے بر خلاف ۔.

staff college

فوج: برط وغیرہ : افسروں کی تربیت کا کالج ۔.

stiff

جَکڑی

staffer

امریکا رکن عملہ ، خصوصاً اخبار کے عملے کا رکن ۔.

staffordshire bull terrier

ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ، سر چھوٹا اور چپٹا ، کان لٹکواں ۔.

staffroom

اسکول وغیرہ میں عملے کا مشترک کمرہ۔.

staffage

کسی نقش یا تصویر میں شامل امدادی یا ذیلی عناصر جیسے کسی فطری منظر کشی میں جانور وغیرہ۔.

pastoral staff

عصائے اسقف۔.

jacob's staff

مسّاح، گرد اور یا ناظر کی لوہے کی شام لگی ہوئی چھڑی۔.

rune-staff

سری خطوط یا حروف کھدا ہوا جادو کا ڈنڈا۔.

Chief of Staff

staff کے لیے اردو الفاظ

staff

stɑːf

staff کے اردو معانی

  • عصا
  • محس
  • لڑائی یا سہارے کے لیے ہاتھ میں پکڑا ہوا ڈنڈا یا چھڑی
  • وہ عصا جسے منصبی حوالے سے پاس رکھا جاتا ہو، جیسے عصائے شاہی یا عصائے سپاہی
  • کسی اور چیز کو سہارا دینے والا بانس
  • سروے کرنے میں برتی جانے والی لیبی تختی جس پر درجہ بندی کی ہوتی ہے اور اس سے سطح کی ہمواری کا پتا چلاتے ہیں
  • (موسیقی) وہ پانچ متوازی خطوط جن کے بیچ میں چار خالی جگہیں ہوتی ہیں جن پر سُر اور موسیقی کے دوسرے حروف لکھے جاتے ہیں
  • سُر اور بعض غنائی حروف

staff के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • असा
  • महस
  • लड़ाई या सहारे के लिए हाथ में पकड़ा हुआ डंडा या छड़ी
  • वो असा जिसे मंसबी हवाले से पास रखा जाता हो, जैसे असाए शाही या असाए सिपाही
  • किसी और चीज़ को सहारा देने वाला बांस
  • सर्वे करने में बरती जाने वाली लेबी तख़्ती जिस पर दर्जा बंदी की होती है और इस से सतह की हमवारी का पता चलाते हैं
  • (मूसीक़ी) वो पाँच मुतवाज़ी ख़ुतूत जिन के बीच में चार ख़ाली जगहें होती हैं जिन पर सुर और मूसीक़ी के दूसरे हुरूफ़ लिखे जाते हैं
  • सुर और बाअज़ ग़िनाई हुरूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (staff)

نام

ای-میل

تبصرہ

staff

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone